ٹیگس - رسا
عراق:
عراقی افواج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425121 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں بر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425120 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
تحریک انصاراللہ:
یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425119 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425118 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کے لئے پچھتر ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425117 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
شام کے بحران میں ایران کے کردار کے بارے میں برطانوی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425116 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
علاء الدین بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے حلب میں دہشت گردوں کی شکست کو امریکہ اور علاقے میں اس کے اتحادیوں کی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425115 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
اسلامی جمہوریہ ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ایران مخالف اقدام کا جائزہ لینے کے لئے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425114 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے بھی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب میں کہا: مذھبی اختلافات اسلامی ممالک کی ترقی میں بہت بڑی روکاوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425113 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
رهبر انقلاب اسلامی کی ایرانی حکام اورعلمائے عالم اسلام سے ملاقات:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے اسٹراٹیجک اور نہایت اہم علاقوں میں مسلمانوں کے آپسی ٹکراو کو عالمی سامراجیت کی سازش اور اختلاف آمیز سیاست کا نتیجہ جانا اور کہا: ان حالات میں امریکا جیسے استعمار مزاج سنی اور انگلینڈ جیسے استعمار طبع شیعہ قیچی کے دولبوں کے مانند ہیں جو اختلافات کی آگ بھڑکانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425112 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر علاقے کے بعض ملکوں کے تعاون سے مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425109 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اور استقامتی قوتوں نے دہشت گردوں گے قبضے سے شمالی شہرحلب کو آزاد کراکے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425104 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 425103 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
بحرینی حکومت کے دباو میں؛
بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائے گی پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج و مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425102 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالمی سطح پر بین الاقومی سامراج کے جتنے منصوبے اور حملے ہیں ان کا مقصد اور نشانہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے۔
خبر کا کوڈ: 425101 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے پچھلے چند برسوں میں مسلمانوں کے درمیان پیدا کئے گئے اختلافات اور خانہ جنگی کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک مثلث کی سازش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425100 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پائدار اور فعال ڈپلومیسی کی بناء پر امریکہ، دس سالہ پابندیوں کے قانون کی بعض شقوں کو ختم کرنے پر مجبور ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 425098 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
تہران میں دسواں بیداری اسلامی مشاورتی اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 425097 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے-
خبر کا کوڈ: 425095 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
شام کے صدر بشار اسد کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: 425072 تاریخ اشاعت : 2016/12/14