ٹیگس - رسا
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کے پیش نظر مستقبل میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں مزید فروغ آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 425161 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے وزرائے دفاع کا مشترکہ اجلاس منگل کے دن، ماسکو میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425160 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کی نظر میں ایران کے تمام شہری مساوی ہیں اور آئین میں اس بات کا صراحت کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425159 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
حضرت آیت الله بشیر نجفی کی جانب سے حوزه علمیہ نجف اشرف کے طلاب کی عمامہ گزاری پروگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 425158 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تکفیری گروہوں کے مقابل لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کی کوششوں کو سراہا اور کہا: لبنان ثبات کی جانب اور اسرائیل نابودی کی جانب بڑھ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425157 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
خبر کا کوڈ: 425156 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
مدرسہ دارالشفاء میں اجلاس منعقد ہوگا؛
مدرسہ دارالشفاء میں « سماجی و ثقافتی بے ضابطگیوں کے خاتمہ میں ائمہ جماعت و مبلغین کا کردار » کے عنوان سے عنقریب اجلاس منعقد ہوگا جس میں عدلیہ کے نائب سربراہ شرکت اور تقریر کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 425155 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت الله واعظ زاده خراسانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کرتے ہوئے ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425154 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر؛
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے واضح طور سے کہا کہ حلب کی آزادی نے سعودیہ کی آرزو مٹی میں ملا دی ۔
خبر کا کوڈ: 425153 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
کل صبح مشھد مقدس میں؛
مجمع جهانی تقریب مذاهب کے اولین جنرل سکریٹری اور برسوں تک اتحاد اسلامی کی کوشش کرنے والے آیت الله واعظ زاده خراسانی نے ولادت رسول اسلام(ص) و ھفتہ وحدت کے ختم ہوتے ہی اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 425152 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
میر واعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت کانفرنس(م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425131 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں اس ملک کے شیعہ اور سنی علما اور اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425130 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425129 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
پاکستان سپریم کورٹ:
پاکستان سپریم کورٹ نے انتہا پسندی اور دہشت گردی پر قابو پانے میں اسلام آباد حکومت کو ناکام قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425128 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین نےسندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ ۱۲ میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب امام بارگاہ باب علیؑ پرناکام خودکش حملے کی مزمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425127 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں قطری شہزادوں کو شکار کے لئے زمین الاٹ کئے جانے کے خلاف مقامی باشندوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425126 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 425125 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
شام کے شمالی شہر حلب کے ہزاروں شہریوں نے ایک بڑی ریلی نکال کر دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی کامیابی کا جشن منایا اور فوج کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 425124 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
حلب کے بیشتر علاقوں میں امن بحال ہو جانے کے بعد سات ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے شہر لوٹ آئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425123 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح کو صیہونی حکومت امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر فتح قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425122 تاریخ اشاعت : 2016/12/17