ٹیگس - رسا
اسحاق جہانگیری:
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
خبر کا کوڈ: 425003 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
حماس:
حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اسرائیل کے لیے امریکہ کی مالی اور فوجی امداد کو دہشت گردی کی کھلی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425002 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
انتظامی کمیٹی کے صدرالحاج ملک آفتاب ربانی کا کہنا تھا کہ جلوس میں ہزاروں فرزندان توحید اللہ ہُو کے ورد کیساتھ شرکت کریں گے۔ مرکزی جلوس میں ۵۰ سے زائد علاقائی جلوس بھی راستوں میں شامل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 425001 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے کے بیان کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 425000 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
عراقی سنی وقف بورڈ کے چئرمین:
عراقی سنی وقف بورڈ کے چئرمین نے دھشت گردوں سے مقابلے میں عراق مجاھدین کی کوششوں کو سراہا اور کہا: شھیدوں کا خون عراق اور ملت اسلامیہ کی عزت و کرامت کا سبب بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424999 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
جمعیت علمائے صور لبنان کے سربراہ:
جمعیت علمائے صور لبنان کے سربراہ نے شام کے علاقے حلب کی آزادی کو غاصب صھیونیت کی شکست اور آزادی فلسطین کا مقدمہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424998 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
نائب شیخ الازھر مصر:
نائب شیخ الازھر مصر نے عید میلاد النبی(ص) کے پروگراموں میں افراط و تفریط سے پرھیز کی تاکید کی اور کہا: خدا نے سات آسمانوں پہ ولادت مرسل آعظم کا جشن برپا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424997 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ نے دھشت گردوں کو اسلام سے دور اور بیگانہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ عالمی سامراجیت کے نمائندہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424996 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
بحرینی شیعہ عالم دین:
سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین نے سوشل میڈیا پر موجود اپنے نجی صفحہ پر ملک میں بڑھتے متعصبانہ افکار و نظریات پر شدید تنقید کی اور کہا: شدت پسندی معاشرہ میں کینہ پروری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424995 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
تحریک اصلاح و وحدت لبنان کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله کی حالیہ تقریر کو تمام سیاسی پارٹیوں کے لئے محبتوں سے بھری اور ان کے حق میں مفید جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424994 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے ملک میں بڑھتے ہوئے فساد پر شدید تنقید کی اور شریعت اسلامی کے خلاف ملک میں موجود قانون اور آئین کی اصلاح کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424993 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
حجت الاسلام احمد قبلان:
سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین نے ملک کے ناگفتہ بہ سیاسی ، اقتصادی اور سماجی حالات کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424992 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت کے سبب ایک رکن پارلمینٹ کی رکنیت، معطل کر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 424930 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
مغربی یمن کے صوبے حجہ کے الشرفین قبائل نے سعودی حملوں سے مقابلے کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424929 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
امریکی صدر جمھوریہ:
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی فوجی پالیسی کی ترجیحات کا اعلان کر تے ہوئے کہا:امریکی فوج بیرونی تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424928 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
سعوی عرب ، القاعدہ کے سرغنوں کے تعاون سے یمن میں امدادی کاموں میں مشغول افراد کو اغوا کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424927 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان سے خطے میں دہشت گردی میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی تاکید کی -
خبر کا کوڈ: 424926 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد میں شامل تمام فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424925 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
گذشتہ روز ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی -
خبر کا کوڈ: 424923 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
خبر کا کوڈ: 424922 تاریخ اشاعت : 2016/12/07