ٹیگس - رسا
آیت الله موحدی کرمانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران پر لگی پابندیوں کی مدت میں مزید ۱۰ سال کی توسیع کئے جانے جانب اشارہ کیا اور کہا: ہم پورے وجود کے ساتھ امریکا کی شرم آور ، حیلہ گر اور جھوٹی حکومت سے بیزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424838 تاریخ اشاعت : 2016/12/03
غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں نے نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی اسیروں کی حمایت میں مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424837 تاریخ اشاعت : 2016/12/03
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اتحاد اور یکجہتی موجودہ مشکلات سے نکلنے کا واحد راستہ بتایا اور کہا: لبنان کی سیاسی پارٹیاں اور سیاست مدار قومی منافع کے تحت متحد ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424836 تاریخ اشاعت : 2016/12/03
خبر کا کوڈ: 424835 تاریخ اشاعت : 2016/12/03
بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری؛
بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔
خبر کا کوڈ: 424834 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایران کے خلاف دس سالہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا بل امریکی سینٹ میں بھی منظور کرلیا گیاہے-
خبر کا کوڈ: 424833 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب کے متاثرہ افراد کے لیے ان کے ادارے نے تیسری امدادی کھیپ روانہ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424832 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کا امریکی اقدام یورپ، چین اور روس کی توہین ہے-
خبر کا کوڈ: 424831 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ میں ایران کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے بل کی منظوری ، ایٹمی معاہدے اور امریکی وعدوں کے برخلاف ہے-
خبر کا کوڈ: 424830 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایڈمیرل سیاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -
خبر کا کوڈ: 424829 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایرانی پارلیمنٹ:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا ٹھوس جواب دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424828 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
نائجیرین کورٹ سے؛
نائجیرین میڈیا نے اس ملک کی کورٹ کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ زکزاکی کی فوری آزادی کا حکم صادر کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 424827 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کو خستگی ناپذیر بتاتے ہوئے کہا: ایران کے خلاف امریکی پابندیاں میں توسیع انہیں عقب نشینی پر مجبور نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 424826 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
آیت الله عفیف نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حلب میں حزب اللہ کی پیروزی شام کو تقسیم ہونے سے بچا لے گی کہا: حزب اللہ سامراجی اور تکفیری طاقتوں کو ہرانے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424825 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران، تکفیری دہشت گردی کے خلاف مہم میں مکمل سنجیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424796 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
شام:
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے شام کے شہر حلب کی صورت حال کے حوالے سے اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی لاتعلقی پر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424795 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی عالمی مہم
خبر کا کوڈ: 424794 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424793 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424792 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دشمن دھشت گردی کے ذریعہ اسلام کا چہرہ خراب کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424791 تاریخ اشاعت : 2016/11/30