رسا - صفحه 387

ٹیگس - رسا
ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے میانمار حکومت سے مذہبی اور قومیت پر مبنی نسل کشی کو بند کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 424703    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

آیت الله سیستانی کے نمائندے:
آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین کی خدمت کے حوالے سے ملت عراق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: امسال ۱۱ میلین شیعہ اربعین کے موقع پر کربلا پہونچے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424702    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر شرق الاوسط کے توھین آمیز اقدامات کو جنون آمیز و احمقانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424701    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

بحرین کے سیکڑوں شیعوں نے گذشتہ روز آل ‌خلیفہ کی ظلم و زیادتیوں کے خلاف مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424700    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

داعش کا اپنے اعضاء کو وعدہ؛
موصل میں موجود داعش کے ائمہ جمعہ نے خود کش حملہ آوروں کو خود کش حملے کی ترغیب دلاتے ہوئے کہا کہ تمھیں اس دنیا میں ۵۰ قسم کی حوریں نصیب ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 424699    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

عراق کے قبائلی فورس کے انٹیلی جنس آفیسر نے صوبہ الانبار میں داعش کے ہاتھوں عراقی پولیس کے ۲۵۰ ملازمین کو اغوا کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 424698    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے محرم کے بچے ہوئے ایام میں امریکا میں مجالس کے انعقاد اور احیاء شعائر اسلامی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424697    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

مراکش کے شهر «فاس» میں کل جمعہ کے روز دو روزہ دوسری عالمی کانفرنس «سیرت نبوی(ص)» کا آغاز ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 424696    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

خبر کا کوڈ: 424695    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

خبر کا کوڈ: 424694    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

خبر کا کوڈ: 424693    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

خبر کا کوڈ: 424692    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے جنرل سیکرٹری نے گھوٹکی پاکستان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ، ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی ۖ کے مبارک موقع پر ۱۸ دسمبر کو حیدر آباد میں تاریخی اجتماع کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد دہشت گردی اور نفرتوں کا خاتمہ اور اتحاد بین المسلمین کا فروغ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424690    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری کو ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424689    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

پشاور میں منعقدہ اجلاس کے دوران مجلس وحدت مسلمین کے علامہ سید مرتضٰی عابدی سیکرٹری مالیات اور علامہ سید عبد الحسین ملی یکجہتی کونسل کے رکن خطبات جمعہ کمیشن منتخب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 424688    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر کی مرکزی مساجد میں انیس ہفتے کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 424687    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

آیت الله غریفی نے خطبہ جمعہ میں؛
سرزمین بحرین کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے عالم اسلام کے حالات تشویش ناک اور خطر ناک بتائے ۔
خبر کا کوڈ: 424686    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

آیت الله عبد الامیر قبلان:
مجلس اعلائے اسلامی لبنان کے نائب صدر نے علماء سے خطاب میں کہا: تکفیری دھشت گردوں کے خطرے سے دنیا کو آگاہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 424685    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

علماء و مراجع کی شرکت میں؛
حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کی مجلس ترحیم شھر قم کے علماء و مراجع ، سرکاری اور سیاسی شخصیتوں ، طلاب و مختلف طبقہ کی عوام کی شرکت میں مسجد اعظم قم میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 424684    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے ایک بیان میں کہا : ہم اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہیں، عالمی ادارے بھارت کی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان گشیدگی کی صورتحال ختم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 424651    تاریخ اشاعت : 2016/11/23