رسا - صفحه 389

ٹیگس - رسا
عراقی صدر جمھوریہ کا اعلان:
عراق کے صدر جمھوریہ فواد معصوم نے اپنے بیان میں کہا: موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 424609    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا میں شریک عزاداروں پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو گئی ہے جبکہ اسی سے زائد عزادار زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424608    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بعض ممالک کی جانب سے عراق میں قبائلی فرقہ واریت پیدا کرنے کی پالیسی پرشدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 424607    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے اب تک ایک سو چودہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424606    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

غرب اردن کے فلسطینیوں نے بیت المقدس شہر کی مساجد سے آذان پر پابندی عائد کرنے کے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424605    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

ابراہیم جعفری:
عراقی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد کے بارے میں ترکی کی پالیسیوں سے داعش کو کمزور کرنے میں مشکلات پیدا ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 424604    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران اسلامی میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424603    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

مصری پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ:
مصری پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ نے مصر میں شیعوں کی جانب سیاسی پارٹی بنائے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: مصر میں شیعوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424602    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے سعودیہ کے نیوز پیپر کے توسط عزاداروں کی توھین کئے جانے پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے معذرت خواھی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424601    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر نے اعلان کیا کہ اس ملک کے شیعہ بغیر لائسنس کسی مذھبی پروگرام اور اجتماع کو انجام دینے کا حق نہیں رکھتے ۔
خبر کا کوڈ: 424600    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

حزب اللہ کی شام میں پہ در پہ کامیابیاں دیکھ کر صھیونی میلٹری میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424599    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

امریکا کے مختلف شھروں میں موجود شیعہ مسلمانوں نے حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے جلوس نکالے ۔
خبر کا کوڈ: 424598    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

نجف اشرف سے کربلا معلی کی جانب پیدل چلنے والوں نے طولانی ترین نماز جماعت کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424597    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ھفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر ہماری دقیق نگاہ ہے نیز یوروپ یونین سے دوستانہ روابط بڑھائے جانے کے سلسلے میں خوش بین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424596    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424595    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ضمنی الیکشن کے حوالے سے منعقد ہونے والے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:یکم دسمبر کو پاکستان سے تکفیریت اور فرقہ واریت کا جنازہ ہمیشہ کیلئے اٹھ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424594    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

حجت الاسلام حسین مسعودی:
سرزمین پاکستان شیعہ عالم دین حجت الاسلام حسین مسعودی نے اپنے ایک بیان میں کہا : نواسہ رسول نے اسلام اور دین دشمن قوتوں کے خلاف علم جہاد بلند کرکے رہتی دنیا تک کے انسانوں کو پیغام دیا کہ جب بھی دین پر وقت پڑے اسلام کی سربلندی اور استحکام کیلئے عملی کام کے ذریعے اس کا دفاع کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 424593    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

امیر حمزہ:
جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما نے چنیوٹ پاکستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‌:حرمین شریفین کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، کشمیر جہاد کی برکت سے آزاد کرائیں گے، بھارت اور اسرائیل دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ملک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424592    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424571    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

سعودی عرب نے یمن میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز میں ہی اس ملک کے مختلف علاقوں پر بمباری کر دی
خبر کا کوڈ: 424570    تاریخ اشاعت : 2016/11/19