ٹیگس - رسا
امام بارگاہ امام حسن (ع) پہ بعد از ظہرین مجلس عزا ہوئی مغربین کے بعد جلوس برآمد ہوا، جو مقرر کردہ راستوں سے گزر کر امام بارگاہ امام زین العابدین (ع) پر اختتام پذیر ہوگا، جلوس کے راستوں میں نیاز و لنگر اور سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424504 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

اسپیکر جی بی اسمبلی نے چپ کا روزہ توڑ دیا؛
ذرائع کے مطابق یوم حسین (ع) کے حوالے سے جاری پارلیمانی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے، رکن اسمبلی حاجی رضوان کا کہنا ہے کہ اجلاس مثبت نتائج کی طرف جا رہا ہے جبکہ کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424503 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

حمیدرضا آصفی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی امریکہ کی نئی حکومت کی رفتار اور عمل کے مطابق ہوگي۔
خبر کا کوڈ: 424502 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبۂ بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے راستے میں بارود سے بھری ہوئی موٹر سائیکل کا پتہ لگا کر اسے ناکام بنا دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424501 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

ڈاکٹر ولایتی:
ڈاکٹر ولایتی نے کہا: اگر امریکی اپنے اندر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مقابلہ آرائی کی طاقت و توانائی پاتے تو ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایک جملہ بھی زبان پر نہ لاتے -
خبر کا کوڈ: 424500 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

احمد طیبی:
احمد طیبی: کینسٹ میں اذان دینے کا میرا اقدام تمام فلسطینیوں کی نمائندگی میں اور اذان پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کے تحت انجام پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424499 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 424498 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

جان کیری نے کہا : دونوں فریقوں نے یمن میں قومی حکومت کی تشکیل کے لئے رواں سال کے اختتام تک کام کرنے پر اتفاق کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424497 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

جنرل رحیم صفوی:
جنرل رحیم صفوی: مغربی ایشیا میں جاری بحران امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں اور صیہونی حکومت کے جرائم نیز اس کے غاصبانہ قبضے کو بھلانے کے لئے کھڑے کئے گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 424496 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

عراق فوجویوں کی داعش کے مقابل مسلسل کامیابیوں پر امریکی اتحاد بھی عراقی فوج کی تعریف کرنے پر مجبور ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 424495 تاریخ اشاعت : 2016/11/16