ٹیگس - رسا
بشار اسد:
بشار اسد نے امید ظاہر کی کہ امریکہ غیرجانبدار رہے، عالمی قوانین کا احترام کرے، دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کردے-
خبر کا کوڈ: 424494 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424493 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

بہرام قاسمی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، خود مختار ملکوں کے خلاف مغربی ممالک کے توسط سے انسانی حقوق کو ہتھکنڈے اور سیاسی چال کے طور پر استعمال کرنے کو مسترد کرتا ہے-
خبر کا کوڈ: 424492 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

خبر کا کوڈ: 424491 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

ریاض منصور:
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424470 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

میانمار:
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنے تازہ ترین اقدامات کے تحت، حکومت نے مسلمانوں کی سیکڑوں عمارتوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424469 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

ایران کی اربعین کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ایران کی سرحدی گذرگاہوں سے بارہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424468 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424467 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

خبر کا کوڈ: 424466 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

ڈاکٹر لاریجانی:
ڈاکٹر لاریجانی نے روس کی پارلیمنٹ اسپیکر والنتینا ماتویینکو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا : اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے میدان میں روس کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا-
خبر کا کوڈ: 424464 تاریخ اشاعت : 2016/11/14