ٹیگس - رسا
روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی سے مقابلے کے لئے، بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424412 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

مجلس وحدت مسلمین نےحکومت پاکستان سے زائرین کربلا کی مشکلات و مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424411 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کا کمانڈر ہلاک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424401 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

عراقی فوج نے موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران صوبے نینوا کے کئی اور علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424400 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

عراقی فوج اور سیکورٹی اداروں نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خصوصی ویجیلنس پروگرام پر علمدر آمد شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424399 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

سعودی عرب کے وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت پرائیویٹ کمپنیوں کو بقایا جات کی ادائیگی میں ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424398 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

ولادیمیر پوتن :
روسی صدر نے کہا : امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بحالی اور بہتری، کشیدگی کم ہونے کی صورت میں ممکن ہے تاہم یہ کوئی آسان کام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424397 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو چھبیسویں دن بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424396 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 424395 تاریخ اشاعت : 2016/11/11

ایران کی نائب صدر اور محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کو عالمی امن کے حصول کے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424394 تاریخ اشاعت : 2016/11/11