ٹیگس - رسا
آیت الله محمود رجبی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مفسر کبیر علامہ محمد حسین طباطبائی انسانوں کے لئے آئڈیل ہیں کہا: جس چیز نے علامہ طباطبائی کی شخصیت اور ان کے اثار کو جاودانگی عطا کردی ہے وہ ان کی عبادت تھی ۔
خبر کا کوڈ: 424422 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
حاره حریک لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ صدر جمھوری کے بدلنے سے امریکا میں کوئی بدلاو نہیں آئے گا کہا: امریکا کی سامراجی سیاست باقی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424421 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

آیت الله کاظم صدیقی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ بعض چابھیاں تالے بند بھی کرتی ہیں اور کھولتی بھی ہیں مگر حکام جس چابھی کی بات کرر ہے ہیں وہ بظاھر فقط تالا بند کرتی ہے کھولتی نہیں ہے جبکہ تقوی الھی ایک ایسی چابھی ہے جو فقط تالے کھولتی ہے ، جب تک حکمراں فقرا کو نہ سمجھیں گے حضرت حجت (عج) ظھور نہیں فرمائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424420 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے اپنے بیان میں کہا: کراچی میں مجالس پر حملے اور ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کو ختم کرنے کیلئے ہم حکومت سے تعاون کرنے کو تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424419 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا: سی پیک کی تعمیر میں تاخیر پاکستانیوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ عوام کو اس بات سے آگاہ کیا جانا چاہیے کہ اتنے بڑے اور نفع بخش منصوبے میں روایتی تساہل کیوں برتا جا رہا ہے۔ اگر اس میں کوئی ٹکنیکی رکاوٹیں ہیں تو انہیں دور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 424418 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

سرگودہا پاکستان:
سرگودہا انتطامیہ نے چہلم امام حسین علیہ السلام پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424417 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام سید سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سید سبطین سبزواری نے کہا: امریکہ نے عرب بادشاہوں سے وہ کام لئے ہیں، جو شاید غلام بھی نہیں کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424416 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424415 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424414 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان جوہری معاہدہ عالمی معاہدہ ہےجس کی پاسداری تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے اگر امریہ نے اس معاہدے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو ایران کے پاس متبادل آپشنز موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424413 تاریخ اشاعت : 2016/11/12