ٹیگس - رسا
حزب الله لبنان:
حزب الله لبنان نے مصر ، ترکی ، سومالی اور نائجیریا میں ہونے والے بم بلاسٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ تاکید کی کہ داعش کی جڑوں کا خشک ہونا اس ناپاک وجود سے نجات کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425033 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
انگلینڈ کے وزیر آعظم کے ایران مخالف موقف پر آیت الله نوری همدانی کا سخت رد عمل؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انگلینڈ کے وزیر آعظم کے ایران مخالف موقف پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: بوڑھی لومڑی کو اسلامی جمھوریہ ایران کے سلسلے میں بولنے کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425032 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
وزیرانٹیلی جینس:
ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ تہران اپنے پڑوسیوں اور مغربی ایشیا کے ملکوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425031 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقیں کل اتوار کے روز سے ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425030 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے کی سیکورٹی علاقے کے ممالک کی موجودگی سے ہی ممکن ہے اور علاقے سے باہر کے ممالک کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425029 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد وحدت و اتحاد ہے اور اختلاف کی جانب حرکت دین اسلام کے اصول سے دوری ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 425028 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425027 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا کے علاقے میں بحران کا واحد سبب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425026 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا، مستقبل کے عالمی نظام میں اہم کردار ادار کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425025 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 425024 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
لاہور میں پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر گوجرانوالہ اور سکھر میں مشعل بردار ریلیاں نکالی گئیں۔ عاشقان مصطفیٰ ﷺ کے چہروں پر خوشیاں ہی خوشیاں۔ صبح سویرے اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ سمیت چھاونیوں میں ۲۱ توپوں کی سلامی دی گئی، فوجی جوانوں نے محافل میلاد منعقد کیں، نعرہ تکبیر، عید میلاد زندہ باد کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 425023 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
سٹیج پنجاب اسمبلی کی عمارت کے سامنے بنایا گیا تھا۔ عاشقان رسول ؐکا جم غفیر چیئرنگ کراس تا ناصر باغ تک پھیلا ہوا تھا۔ سٹیج کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ خواتین کے بیٹھنے کا علیحدہ انتظام کیا گیا۔ یوتھ ونگ اور ایم ایس ایم کے ۲ ہزار نوجوانوں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دئیے۔ عالمی میلاد کانفرنس کا باضابطہ آغاز نماز عشاء کے بعد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 425022 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
لاہور پاکستان:
کانفرنس میں پیر امیر الحسنات نے کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ پیش کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مذہبی عقائد اور عبادت گاہوں کا احترام کیا جائے، علماء متنازع تقاریر سے گریز کریں، مذہبی اکابرین کی تربیت کیلئے ورکشاپس کرائی جائیں، مدارس، سکولوں اور کالجز میں بین المذاہب ہم آہنگی کا درس نصاب میں شامل کیا جائے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اقلیت کا لفظ امتیاز کا حامل ہے، اس کی بجائے متبادل لفظ تلاش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425021 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری:
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج ھندوستان کے کروڑوں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425020 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
آج صبح نشر ہونے والی رپورٹیں نائیجریا کے شیعہ رھنما حجت السلام والمسلمین شیخ ابراهیم زکزاکی اور ان کی اھلیہ کو نامعلوم جگہ منتقل کئے جانے کی بیان گر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425019 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425008 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
اکنامسٹ کی رپورٹ:
برطانوی جریدے اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا کہ سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اپنی علاقائی پالیسیوں میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425007 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شاندار پیشقدمی کی ہے
خبر کا کوڈ: 425006 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425005 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
جنرل جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف، بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی
خبر کا کوڈ: 425004 تاریخ اشاعت : 2016/12/11