اسلامی اتحاد

ٹیگس - اسلامی اتحاد
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر نے سیرت کانفرنس سے خطاب میں کہا: 2 ارب کے قریب مسلمان متحد ہوکر اپنا آزاد اور باوقار پلیٹ فارم بنا لیں تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسلمانوں کو بھی مستقل ممبر بنانا عالمی قوتوں کی مجبوری بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441678    تاریخ اشاعت : 2019/11/27

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری نے تہران میں وحدت کانفرنس سے خطاب میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مزاحمت کا کمانڈر قرار دیتے ہوِئے کہا کہ کامیابی کا راز اسلامی اتحاد میں پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441623    تاریخ اشاعت : 2019/11/16

پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری نے 28 اپریل کو ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اھتمام وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440273    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله موسوی جزائری نے مسلمانوں میں اتحاد کے فقدان پر ناراضگی کا اظھار کیا اور کہا کہ عید غدیرخم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436999    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی :
قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ ایران میں اسلامی اخوت کی فضا قائم ہے جس کی بدولت شیعہ اور سنی کے مکاتب فکر پرامن فضا میں زندگی بسر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434723    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

برمہ میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، آئی او اور تحریک منہاج القران کی مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 429910    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

عراق کے صوبہ الانبار میں اعتدال تجمع کے سربراہ نے وضاحت کی ہے کہ حضرت آیت اللہ سیستانی نے اسلامی اتحاد کے تحفظ اور انتہا پیسندی سے دوری کی بہت تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428315    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

محفوظ مشہدی:
ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالے خصوصی اجلاس میں علماء نے اس بات کا عزم کیاکہ وہ بین المسالک ہم آہنگی اور فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے کیلئے کسی بھی ممکنہ تعاون سے گریز نہیں کریں گے عوام کو امن محبت اور بھائی چارے کا پیغام دینے کیلئے نچلی سطح پر پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427974    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے اسلامی اتحاد کے اصول پر عمل کرنے اور اختلاف کو ختم کرنے کو اسلامی قوم کے مفاد کا تنہا راستہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8870    تاریخ اشاعت : 2015/12/28

سیستان و بلوچستان کے پارلیمنٹ ممبر:
رسا نیوز ایجنسی - سیستان و بلوچستان کے پارلیمنٹ ممبر نے تکفیریت کے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: دہشتگرد اور تکفیری عالمی سامراجیت کے آلہ کار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6581    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک کو کمزور کرنیوالوں کا پاکستان، اسلام اور انسانیت سے بے گانہ ہیں کہا: اسلامی اتحاد دھشت گردی اور شدت پسندی سے مقابلہ کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6299    تاریخ اشاعت : 2014/01/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کی : ملک کو سخت ترین حالات کا سامنا ہے وحدت سے ہی مستحکم و توانا پاکستان حاصل کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6199    تاریخ اشاعت : 2013/12/09

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجسنی - کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس بات کا خدشہ ظاھر کرتے ہوئے کہ پاکستان دوسرا شام بن سکتا ہے کہا: اسلامی اتحاد پاکستان کی نجات کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5927    تاریخ اشاعت : 2013/09/14

علمائے بمبئی کی تاکید؛
رسا نیوز ایجنسی – بمبئی ھندوستان کے علمائے کرام نے پریس کانفرنس میں عالمی یوم قدس منائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: عالمی یوم قدس اسلامی اتحاد کا مظھر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5745    تاریخ اشاعت : 2013/08/01