ٹیگس - پاکستان
طاہر اشرفی:
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے اس کونسل ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسیوں کے نتیجہ میں انتہا پسند اور دہشتگرد مضبوط ہوئے ہیں اور امن پسند قوتیں کمزور ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429655 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
حافظ عاکف سعید:
امیر تنظیم اسلامی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ چیئرمین سینٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے جرأت سے کام لیتے ہوئے امریکہ کو للکارا کہ اگر اُس نے کسی نوعیت کی جارحیت کا ارتکاب کیا تو پاکستان کو امریکی فوجیوں کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429654 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔
خبر کا کوڈ: 429643 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پاکستان کی امداد روکنے اور نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنےکی دھمکی دے دی ہے پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں۔ دہشت گردوں کومحفوظ ٹھکانے فراہم کرنےوالوں کونوٹس پررکھ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429612 تاریخ اشاعت : 2017/08/23

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے اربوں ڈالر لینے کے باوجود دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429598 تاریخ اشاعت : 2017/08/22

قمر جاوید باجوہ :
پاکستان کےآرمی چیف جنرل کا کہنا ہے کہ نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں کیوں کہ پڑھےلکھے نوجوان داعش کا بڑا ہدف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429542 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت زائرین امام حسینؑ کو سیکیورٹی کے نام پر پریشان کر رہی ہے، زائرین کی تذلیل کسی صورت ناقابل برداشت ہے، اگر زائرین کی جان و مال کو کسی بھی قسم کا نقصان ہوا، تو اسکی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429517 تاریخ اشاعت : 2017/08/16

اصغریہ آرگنائزیشن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام؛
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسینی نے تمام مکاتب فکر کے عوام و خواص کو اتحاد و وحدت اور ہم آہنگی کا درس دیا، جبکہ عملی طور پر اتحاد بین المسلمین کیلئے خدمات انجام دیکر پاکستان کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرونے کی بھرپور کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 429512 تاریخ اشاعت : 2017/08/16

تفصیلات کے مطابق ایف سی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں متعدد خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاعات آئی ہیں اور صوبے بھر میں ۱۴ اگست کی تقاریب اور سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کیوجہ سے اب تک زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔
خبر کا کوڈ: 429511 تاریخ اشاعت : 2017/08/16

آئی ایس او پاکستان:
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، پاکستان کو اسلام کے نام پر بنایا گیا لیکن ملک دشمن طاقتیں اس کو ایک لبرل سٹیٹ ظاہر کرنا چاہتی ہیں، ہم اس نظریہ کے محافظ ہیں، جس کی بنیاد پر پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مرکزی صدر نے کہا ہم ہر اس سوچ کو ختم کر دیں گے، جو ملک عزیز میں بدامنی و انتہا پسندی کو پروان چڑھائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429477 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے اپیل کرتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ملک عزیز کو درپیش خطرات سے بچانے کیلئے اپنی پوری توانائیوں کو بروئے کار لاکر حقیقی معنوں میں ملک کو اندرونی و بیرونی سازشوں سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 429476 تاریخ اشاعت : 2017/08/14