ٹیگس - عدل و انصاف
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442478 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ملک میں عادلانہ نظام کے قیام، انسانی حقوق کی بحالی اور احترام آدمیت کے لئے جدوجہد کریں۔
خبر کا کوڈ: 440542 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
قائد انقلاب اسلامی نے حوزات علمیہ کے طلاب کے ساتھ ملاقات میں :
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : یہ خیال کیا جائے کہ دنیا کے مختلف خطے کے لوگ دینی تعلیمات سے متنفر ہو چکے ہیں تو یہ خیال و تصور پوری طور سے غلط ہے بللہ دینی تعلیمات کی طرف عغبت و رجحانات میں اضافہ اور اس کی مقبولیت قابل توجہ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440349 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
فیاضی اور سخاوت کا یہ عالم تھا کہ روزہ رکھتے تو اپنا افطار محتاجوں کو دے دیتے۔
خبر کا کوڈ: 439076 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک میں کرپشن و حد سے زیادہ تنخواہ لی ہے بہت ہی جلد اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437383 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک میں کرپشن و حد سے زیادہ تنخواہ لی ہے بہت ہی جلد اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437383 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 437293 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
سید سلمان نقوی :
پاکستان کی الحکمت فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : امام علی رضا(ع) نے ولایت عہدی کو عدل وانصاف کی بنیاد پر قبول فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 437293 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے کہا کہ امریکہ ہمارے مستقبل کو تاریک بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے جبکہ ایران کا مستقبل تابناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا مستقبل تاریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 435746 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرنا بہت ساری مشکلات کو حل کرتا ہے بیان کیا : اس وقت طلاق کی تعداد اس وجہ سے زیادہ ہے کہ بیوی و شوہر ایک دوسرے سے بے جا امید رکھتے ہیں اور کوئی بھی اسلامی اصول پر عمل نہیں کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435713 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
جنرل حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس ہمارے ملک میں جو قانون شکن ہے وہی سب سے بڑا حکمران ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435416 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی :
امام جمعہ کوئٹہ نے کہا : ہماری قوم نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی ہے اور جاگیردارانہ نظام کے مقابلے میں کھڑے ہو کر اسے مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428344 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 427895 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین:
خواتین پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں سے عہدہ برآئے ہوئے بغیر فلاحی معاشرے کا قیام محض ایک خواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 427892 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے سینیٹر رحمن ملک کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 7165 تاریخ اشاعت : 2014/08/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے 21 رمضان کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی: نفاذ عدل و انصاف حضرت امام علی کی شہادت کا باعث بنی ۔
خبر کا کوڈ: 7034 تاریخ اشاعت : 2014/07/20