ٹیگس - امام جمعہ
کربلا کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بعض گروہوں کو جهاد کے سلسلہ میں آیت الله سیستانی کے فتوے سے سوء استفاده کرنے سے پرھیز کرنے اور مسلح گروہ تشکیل دینے سے گریز کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6919 تاریخ اشاعت : 2014/06/21
نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی فوج سے مقابلہ کے لئے اہلسنت کو دعوت دینے کے حوالہ سے ایک عراقی سنی عالم دین شیخ عبد الملک سعدی کے فتوے کو شیعت کیخلاف اہلسنت کو جنگ کی دعوت اور دھشت گرد گروہ داعش کی حمایت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6794 تاریخ اشاعت : 2014/05/18
دمام سعودیہ کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ دمام کے امام جمعہ نے امام خمینی (ره) کی علمی حیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای کو امام خمینی(ره) کا حقیقی وارث اور بت شکن شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6759 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
دمام سعودیہ کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ دمام کے امام جمعہ نے امام خمینی (ره) کی علمی حیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای کو امام خمینی(ره) کا حقیقی وارث اور بت شکن شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6758 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
سنندج کے امام جمعہ؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایران کے سنی نشین علاقہ سنندج کے سنی امام جمعہ ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6697 تاریخ اشاعت : 2014/04/27
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ قطیف کے امام جمعہ نے اس بات پرزور دیا کہ مذھبی و مسلکی اتحاد کے مروج چائنلز کی تعداد بڑھائی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6631 تاریخ اشاعت : 2014/04/13
تہران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے گیارہ فروری کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک میں نکلنے والی ریلیوں کو اسلامی انقلاب کی پائیداری کی علامت جانا اور کہا: سامراجیت کے ساتھ تعلقات مشکلات کے حل کی راہ نہیں ہے بلکہ مزاحمت رمز کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6444 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
سیهات عربستان کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی - سیهات عربستان کے امام جمعہ نے الھی احکام کی نافرمانی کے اسباب و اثار کا جائزہ لیتے ہوئے کہا: گناہیں اور الھی احکام کی پیروی نہ کرنا انسان کو دین کا دشمن بنا دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6292 تاریخ اشاعت : 2014/01/06

کاظمین کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – کاظمین عراق کے امام جمعہ نے سپاه قدس ایران کے جنرل سلیمانی کو عالمی سامراجیت کے لئے عظیم خطرہ بتاتے ہوئے کہا: عراق میں دھشت گردانہ اقدام کا مقصد مسلکی فتنہ کی آگ شعلہ ور کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5956 تاریخ اشاعت : 2013/09/21

خبر کا کوڈ: 5955 تاریخ اشاعت : 2013/09/21

تھران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - تہران کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے صدر جمھوریہ الیکشن میں عوام کی بھر پور شرکت کو ملت ایران کی کامیابی کا سر چشمہ جانا اور کہا: ملت ایران گیارہویں صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے انقلاب اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی تمام سازشوں کی ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 5474 تاریخ اشاعت : 2013/06/01