ٹیگس - سعودیہ
سعوی عرب ، القاعدہ کے سرغنوں کے تعاون سے یمن میں امدادی کاموں میں مشغول افراد کو اغوا کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424927 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے اب تک ایک سو چودہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424606 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائم کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424183 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائم کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424183 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
عراقی وزارت خارجہ:
عراقی حکومت نے اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو بیہودہ قرار دیتے ہوئے کہا : الحشد الشعبی عراقی قوم کے لئے باعث افتخار ہے۔
خبر کا کوڈ: 423832 تاریخ اشاعت : 2016/10/14
عراقی وزارت خارجہ:
عراقی حکومت نے اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو بیہودہ قرار دیتے ہوئے کہا : الحشد الشعبی عراقی قوم کے لئے باعث افتخار ہے۔
خبر کا کوڈ: 423832 تاریخ اشاعت : 2016/10/14
عبدالملک الحوثی:
خبر کا کوڈ: 423823 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
عبدالملک الحوثی:
خبر کا کوڈ: 423823 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
سعودی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423678 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کی : اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے لیکر امریکی حکمرانوں تک پٹرول کے ڈالروں کے غلاموں سے مقابلہ کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم مضبوط رہیں تاکہ «غلامان زر» ہم سے اکڑ کر بات نہ کریں اور زور گوئی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422396 تاریخ اشاعت : 2016/06/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت بورڈ کے چئرمین نے فریضہ حج کے بارے میں آل سعود کے نقطہ نگاہ کو مکمل طور پر سیاسی اور منطق سے عاری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422327 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
ایرانی حج و زیارات بورڈ کے چئرمین:
اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارات بورڈ کے چئیرمین نے اس بات کی تاکید کی کہ جب تک سعودیہ ، ایرانی حجاج کی جان اور عزت و حرمت کے تحفظ کا وعدہ نہیں کرے گا امسال حجاج کی روانگی ناممکن ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422313 تاریخ اشاعت : 2016/05/28
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم «ایمنسٹی انٹرنیشنل» نے سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی پھانسی کی سزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 422312 تاریخ اشاعت : 2016/05/28
ایرانی وزیر ثقافت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و اسلامک گائڈنس نے اس بات کی تاکید کہ اگر سعودی عرب نے ایران کے مطالبات پورے نہیں کئے تو امسال ہم حج میں شریک نہیں ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422309 تاریخ اشاعت : 2016/05/26
وهابی مفتی:
سعودیہ عربیہ کے وهابی مفتی نے اپنے فتوے میں ماہ مبارک رمضان کے لئے "رمضان کریم" کی عبارت استعمال کئے جانے کی ممانعت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422294 تاریخ اشاعت : 2016/05/23
حضرت آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حجاج کی عزت و امنیت کو اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈ لائن جانا اور کہا: گذشتہ برس مِنٰی میں رونما ہونے والے حادثے کے پیش نظر ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 422262 تاریخ اشاعت : 2016/05/11
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے اپنی ہفتے وار پریس کانفرنس میں یہ کہتے ہوئے کہ ستر ٹن بھاری پانی عالمی منڈی میں فروخت ہوگا کہا: جامع ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ ایکشن پلان میں ایران کے اس حق کو سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422233 تاریخ اشاعت : 2016/04/26
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی جمھوریہ ایران دھشت گردی سے مقابلے میں پیش پیش ہے کہا: سعودیہ شدت پسندی ، قتل و خونریزی اور تکفیریت کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422227 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی جمھوریہ ایران دھشت گردی سے مقابلے میں پیش پیش ہے کہا: سعودیہ شدت پسندی ، قتل و خونریزی اور تکفیریت کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9259 تاریخ اشاعت : 2016/04/13
سعودیہ میں انسان کش مظالم؛
رسا نیوز ایجنسی – آیت اللہ حسین راضی کے بھائی نے العہد نیوز ایجنسی سے گفتگو میں سعودی جیل میں بند اس شیعہ عالم دین کی حالت ناساز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا: سعودی حکام نے اس شیعہ عالم کو طبی امداد فراھم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9239 تاریخ اشاعت : 2016/04/09