ٹیگس - سعودیہ
شیخ احمد بدرالدین حسون:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے مفتی نے تاکید کی : در حال حاضر شام میں ایک سو سے زیادہ تربیت یافتہ دھشت گرد گروہ بر سر پیکار ہیں جو مختلف ممالک کی جانب سے حمایت ہورہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9174 تاریخ اشاعت : 2016/03/16
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل سعود کے ہاتھوں شیخ نمر کو پھانسی دئے جانے کی مذمت کی اور کہا : عالم اسلام کے شیعہ و سنی علمائے کرام، سعودیہ کے اس اقدام کے مقابل عکس العمل کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8885 تاریخ اشاعت : 2016/01/02
رسا نیوز ایجنسی – دھشت گرد گروہ داعش نے اپنی نشر کردہ نئی ویڈیو میں سعودیہ اور بحرین میں موجود اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک کے شیعوں کو نشانہ بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 8836 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
رسا نیوز ایجنسی - سعودی حکمرانوں نے اگر اتحاد واقعاً داعش کے خلاف بنایا ہوتا تو اس میں ان ممالک جو اس وقت عملی طور پر داعش سے لڑ رہے ہیں، انکو بهی دعوت دی گئی ہوتی، لیکن یہ اتحاد تشکیل دینے والوں کا مقصد جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ اس جاری جنگ کو طول دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8834 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے سعودیہ کے شیعوں سے ملاقات میں آیات و روایات کے آئینہ میں ماں باپ کے احترام کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8807 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
عبد الملک الحوثی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک انصار اللہ یمن کے رھنما نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں کہا: سعودیہ ، اسرائیل کا مددگار اور امریکا کا غلام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8660 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
سعودیہ کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - دھشت گردہوں کی جانب سے سعودی حکومت کو درپیش خطرات کے سبب سعودیہ عربیہ کے مفتی آعظم نے ایک بار پھر آل سعود کی مدد کرتے ہوئے تاکید کی : داعش و النصرہ اور حتی اخوان المسلمین اسلام سے بیگانہ اور گمراہ لوگ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7416 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
رسا نیوز ایجنسی - سعودیہ عربیہ کے شیعہ نشین علاقہ "الاحساء" کے امام جمعہ کو سعودی کورٹ نے 8 سال جیل کی سزا کی سنائی اور انہیں پوری زندگی تقریر کرنے سے ممانعت کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7142 تاریخ اشاعت : 2014/08/14
الانبارعراق کے شیوخ کو سعودیہ کی پیش کش؛
رسا نیوز ایجنسی – عراقی فوج سے لڑنے والے الانبارعراق کے شیوخ کو سعودیہ عربیہ نے ماہانہ ہزار ڈالر تنخواہ دینے کی پیش کش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6839 تاریخ اشاعت : 2014/06/01
سعودیہ کے شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے تبلیغ اسلام کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: دنیا والوں کیلئے اسلام کا دروازہ کھولا جائے اور اسلام کی حقیقی ثقافت سے دنیا کو آگاہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6307 تاریخ اشاعت : 2014/01/08
سعودیہ کے شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے تبلیغ اسلام کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: دنیا والوں کیلئے اسلام کا دروازہ کھولا جائے اور اسلام کی حقیقی ثقافت سے دنیا کو آگاہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6307 تاریخ اشاعت : 2014/01/08
شیخ نمر کی گرفتاری کے ایک سال مکمل ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله شیخ نمر باقر النمر کی گرفتاری کے ایک مکمل ہونے پر مشرقی سعودیہ عربیہ کے علاقہ قطیف کی عوام نے اعلی پیمانہ پر گرفتاری کا سالانہ پروگرام منعقد کرنے کی تیاری مکمل کرلی ۔
خبر کا کوڈ: 5549 تاریخ اشاعت : 2013/06/17
سعودیہ کے ایک شیعہ عالم دین؛
رسا نیوز ایجنسی - سعودیہ کے ایک شیعہ عالم دین نے گذشتہ شب دار فانی کو الواداع کہا، انہیں منگل کے روز شهر سیهات کی قبرستان میں دفن کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5264 تاریخ اشاعت : 2013/04/08