سعودیہ - صفحه 3

ٹیگس - سعودیہ
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440053    تاریخ اشاعت : 2019/03/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار عطا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439964    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا پاک سرزمین پر بیٹھ کر ایک برادر اسلامی ملک کے بارے میں اسرائیلی اور امریکی لہجہ میں گفتگو کرنا اور ہمارا خاموشی سے بیٹھ کر اس پر آئیں بائیں شائیں کرنا اس سوچے سمجھے منصوبے کا ایک ہلکا سا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439807    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کیخلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439796    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

یورپ یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439617    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

سعودی عرب میں خوبصورت ترین تلاوت ایوارڈ کا مقابلہ ماہ مبارک رمضان میں منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 439610    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 439592    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

اسکولوں کے طلبا کے درمیان جده یونیورسٹی میں قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439575    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439402    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونیت سے دوستانہ تعلقات ملت اسلامیہ کی پیشانی پر بدنما داغ ہے کہا: اس غاصب میں استقامت کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438871    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت میں « پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» اجلاس، آج رسا نیوز ایجنسی کے ایڈوٹیریم میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437691    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

عراق:
تحریک عصائب اهل الحق عراق نے سعودیوں کو متنبہ کیا کہ ممکن ہے یمنی عوام کا دفاع کرنے کے لئے یمن اپنی فورس روانہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437640    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

عراق:
تحریک عصائب اهل الحق عراق نے سعودیوں کو متنبہ کیا کہ ممکن ہے یمنی عوام کا دفاع کرنے کے لئے یمن اپنی فورس روانہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437640    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

سوئزرلینڈ:
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437497    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

الجزیره چائنل کے تجزیہ کار:
ایسے حالات میں کہ سعودیہ عربیہ کی جنایتیں ساری دنیا پر عیاں ہوچکی ہیں یہ ظالم حکومت پٹرول اور تیل کی درآمدات سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو اسلام کا نمائندہ معرفی کرنے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437478    تاریخ اشاعت : 2018/10/22