Tags - سعودیہ
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
News ID: 435546 Publish Date : 2018/04/13
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
News ID: 435497 Publish Date : 2018/04/06
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ جازان میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ گذشتہ دو دنوں میں سعودی عرب کے ۱۲ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 435466 Publish Date : 2018/04/02
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی تیسری برسی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دار الحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
News ID: 435420 Publish Date : 2018/03/26
فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی:
فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی نے سعودی عرب کی طرف سے اسرائيل کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی بہت بڑی خیانت آشکار ہوگئي ہے۔
News ID: 435401 Publish Date : 2018/03/23
جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔
News ID: 435400 Publish Date : 2018/03/23
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کرنے اور اسے مہلک ہتھیار فراہم کرنے پر مغربی ممالک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 435398 Publish Date : 2018/03/23
محمد بن عبدالرحمان آل ثانی:
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بحران کے بارے میں سعودی ولی عہد کا بیان سعودی حکام کی تشویش کے ساتھ ان کی کم ظرفی کو ظاہر کرتا ہے۔
News ID: 435295 Publish Date : 2018/03/09
حزب الله لبنان کے سرکردہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدرنے بیان کیا کہ در حال حاضر حزب الله کے ساتھ سعودیہ اور امریکا نے عظیم سیاسی جنگ چھیڑ رکھی ہے ۔
News ID: 435250 Publish Date : 2018/03/05
یمن کی عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب کے ۲۱۴ حملہ آور اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 435242 Publish Date : 2018/03/04
عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
News ID: 435236 Publish Date : 2018/03/03
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
News ID: 435175 Publish Date : 2018/02/27
وہابی نظام حکومت میں زبردست تبدیلی؛
سعودی عرب کے وہابی نظام حکومت میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کےحکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
News ID: 435084 Publish Date : 2018/02/19
اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں ۴ لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔
News ID: 434974 Publish Date : 2018/02/10
سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
News ID: 434916 Publish Date : 2018/02/05
عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
News ID: 434884 Publish Date : 2018/02/03
سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے صوتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔
News ID: 434710 Publish Date : 2018/01/20
امریکا میں گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف دوبارہ شکایت کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
News ID: 434698 Publish Date : 2018/01/19
سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
News ID: 432568 Publish Date : 2018/01/08
سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔
News ID: 431961 Publish Date : 2017/11/25