ٹیگس - سعودیہ
بے دخل پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ سعودیہ کی جیلوں میں تاحال ہزاروں پاکستانی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، حکومت اُن کی رہائی کیلئے فوری اقدام اٹھائے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ قانونی طور پر سعودیہ گئے تھے مگر سعودی حکومت نے انہیں بغیر سنے پہلے ۳ ماہ قید کیے رکھا اس کے بعد ڈی پورٹ کر دیا۔ سعودی حکام و اہلکار صرف عربی زبان میں بات کرتے اور سمجھتے ہیں جس سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427795 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
یمن کی سکیورٹی فورسز نے جیزان میں و اقع الحبس علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے ۱۱ فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427554 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
خواجہ آصف:
پاکستان کے وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور آل سعود کی حفاظت کی ذمہ داری پاکستان کی ہے اور اسی لئے سعودی عرب میں پاکستانی افواج تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427451 تاریخ اشاعت : 2017/04/12
آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پرحملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427236 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
اسٹیفن گوس کا اعتراف:
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے اسلحہ شعبے کے سربراہ نے رپورٹ میں کہا: سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے فروری کے آخر میں شمالی یمن پر کئے جانے والے حملوں میں ساخت کے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426952 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
راحیل شریف:
سعودی حکومت نے پاکستانی فوج کےسابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو بھاری معاوضہ ادا کرکے خرید لیا ہے اور سابق فوجی سربراہ اور ان کی اہلیہ کو تین سال کے لئے ملٹی پل ویزا بھی جاری کر دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426871 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
قطیف کے امام جمعہ نے سعودیہ میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر شدید تنقید کرتے ہوئے حکومت آل سعود سے مطالبہ کیا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے اس طرح کے مسائل کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 426816 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
سعودی عرب کی نمائشی فوجداری عدالت نے انقلاب حنین نامی مظاہروں میں شرکت کے لئے آمادگی کا اعلان کرنے جیسے بے بنیاد الزام کے تحت سات نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426658 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
سعودی عرب کے منحوس اور بد نصیب وزیر خارجہ عادل الجبیر نےایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردوں کی حمایت کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ تمام دہشت گردوں گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور تمام دہشت گرد گروہ سعودی عرب کے ہم عقیدہ اور ہم خیال ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426436 تاریخ اشاعت : 2017/02/20
سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے اپنے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العوامیہ میں واقع شہید مرسی الربح کے گھر پر حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426187 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ترجمان اور سعودی وزیر دفاع کے مشیرجنرل احمد عسیری نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اور رواں برس ایران پر مزید دباؤ بڑھا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 426106 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
صدر تحریک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر سے عوامی فورس کے کمانڈر نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425734 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
سعودیہ عربیہ کی وزارت حج نے ام سال کے حج کے کوٹے میں ۸ لاکھ تک حاجیوں کی مقدار میں اضافہ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425688 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
چار لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ یمنی بچے اس ملک پر سعودی حملوں اور جنگ کے باعث غذا اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں اسی بناء پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں ان کے مرنے کا گیارہ گنا زیادہ امکان پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425650 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
جنرل امجد شعیب:
باقاعدہ پروپوزل مارچ تک حکومت پاکستان کو بھیجا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ دنوں جنرل (ر) راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے۔ انہیں لیجانے کیلئے سعودی حکومت نے خصوصی طیارہ پاکستان بھیجا تھا۔
خبر کا کوڈ: 425613 تاریخ اشاعت : 2017/01/10
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور شدید محاصروں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد یمنی شہری مختلف علاقوں سے وسطی صوبے ذی مار میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425259 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
سعودیہ کے انقلابی عالم دین:
شیخ احمد الحجازی نے سعودیہ کی جانب سے ایران پر لگائی گئی تھمتوں پر سخت در عمل کا اظھار کیا اور کہا: سعودیہ کی جانب سے علاقے میں مداخلت کا ایران پر لگائے گئے الزام کی بنیاد علاقے میں ایران کا بڑھتا ہوا نفوذ اور سعودیہ کا کمزور ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425193 تاریخ اشاعت : 2016/12/21
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں صوبے صنعاء کے منصه السبعین علاقے پر ایک بار پھر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 425070 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
اکنامسٹ کی رپورٹ:
برطانوی جریدے اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا کہ سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اپنی علاقائی پالیسیوں میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425007 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
مغربی یمن کے صوبے حجہ کے الشرفین قبائل نے سعودی حملوں سے مقابلے کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424929 تاریخ اشاعت : 2016/12/07