سعودیہ - صفحه 7

ٹیگس - سعودیہ
سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ شہر میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئۓ لوگوں کے گھروں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے جبکہ لوگوں کے ساتھ جھڑپوں میں دوسیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429299    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ شہر میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئۓ لوگوں کے گھروں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے جبکہ لوگوں کے ساتھ جھڑپوں میں دوسیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429299    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

خادم حرمین شریفین نے اپنے ہی شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے استعمال کرتے ہوئے العوامیہ میں انکے رہائشی علاقوں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429264    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

خادم حرمین شریفین نے اپنے ہی شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے استعمال کرتے ہوئے العوامیہ میں انکے رہائشی علاقوں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429264    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے کے شہریوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429186    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے کے شہریوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429186    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

امریکہ میں قطر کے سفیر کا انکشاف؛
امریکہ میں قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے براہ راست طور پر ملوث رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428911    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں کے رہنماوں نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 428827    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

یمن کی بحریہ نے ملک کے جنوب مغربی صوبے تعز میں المخا کے ساحل پر سعودی عرب کے ایک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428536    تاریخ اشاعت : 2017/06/14

سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428535    تاریخ اشاعت : 2017/06/14

سعودی عرب سمیت چار عربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ۔
خبر کا کوڈ: 428399    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

سعودی عرب:
سعودی عرب کے فوجیوں نے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے العوامیہ میں دو افراد کو صہیونی فوجیوں کے طرز سے شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428376    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

پاکستان میں سینیٹ کے اجلاس میں پاکستانی کی سعودی عرب کے امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جس ميں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے یہ اتحاد دہشت گردی کو بہانہ بنا کر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف قائم کیا ہے اور سعودی بادشاہ نے صاف کہا ہے کہ یہ اتحاد ایران کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428370    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428366    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ پر آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے حملے بارہویں روز بھی جاری رہے۔
خبر کا کوڈ: 428182    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں لوگوں کے گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم چار افراد کو شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428102    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

سعودی عرب کی غیر جمہوری حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ایک نوجوان کو گولیاں مار کرقتل کردیا
خبر کا کوڈ: 427995    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427977    تاریخ اشاعت : 2017/05/08

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے نے سعودی عرب میں اظہار رائے کی وجہ سے، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427924    تاریخ اشاعت : 2017/05/05

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے تمام دروازے بند کردیئے ہیں، ایران کے ساتھ دشمنی میں سعودی عرب اپنے آقا امریکہ کے نقش قدم پر گامزن ہوگیا ہےسعودی عرب پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت پر گامزن ہونے کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کی سیرت پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427890    تاریخ اشاعت : 2017/05/03