ٹیگس - سعودیہ
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435175 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
وہابی نظام حکومت میں زبردست تبدیلی؛
سعودی عرب کے وہابی نظام حکومت میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کےحکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435084 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں ۴ لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434974 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 434916 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434884 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے صوتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434710 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
امریکا میں گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف دوبارہ شکایت کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434698 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432568 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431961 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گیبریل کے حالیہ بیان اور سعودی عرب کے اس پر ردعمل کے نتیجے میں جرمنی اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431869 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ اور پانچ دوسرے گرفتار شہزادوں کو تشدد اور زد و کوب کیے جانے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431866 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
لبنانی اخبار الاخباریہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کو ایک خط میں اسرائيل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431819 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
خبری ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے اپنی سرکوبگرانہ پالیسی اور کارروائی کو جاری رکھتے ہوئےقطیف اوراحساء کے علاقوں سے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430522 تاریخ اشاعت : 2017/10/25
اقوام متحدہ نے یمن پر حملے کے لئے سعودی عرب کی سربراہی والے اتحاد کو بلیک لیسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430251 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429644 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429644 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429431 تاریخ اشاعت : 2017/08/11
سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429431 تاریخ اشاعت : 2017/08/11
مکہ مکرمہ میں ہندوستانی حاجیوں کی ایک بلڈنگ میں آگ لگ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 429394 تاریخ اشاعت : 2017/08/09
مکہ مکرمہ میں ہندوستانی حاجیوں کی ایک بلڈنگ میں آگ لگ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 429394 تاریخ اشاعت : 2017/08/09