Tags - محبت
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : جب انسان کسی چیز کو پسند کرتا ہے تو کوشش کرتا ہے اپنے رفتار و گفتار کو اس کے مطابق ڈھالے اور اس کی خوشی کو پانے کی کوشش کرے ۔
News ID: 443623    Publish Date : 2020/09/03

حجت لاسلام شہنشاہ حسین نقوی :
علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ نا صرف عراق اور پاکستان بلکہ پوری دنیا میں کتنی بڑی تعداد میں لوگ ہیں جو حضرت امام حسین (ع) کا نام لینا اپنے لئے سعادت مندی محسوس کرتے ہیں۔
News ID: 441225    Publish Date : 2019/09/05

آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے روایتوں کے اینہ میں حضرت امام علی علیہ السلام کی شخصیت کی تشریح کی اور کہا: امام علی علیہ السلام سے محبت کرنے والے کی گناہیں بخش دی جائیں گی مگر اپ کی دشمنی ھرگز بخشی نہیں جایے گی ۔
News ID: 440460    Publish Date : 2019/05/27

آیت الله علم الهدی:
خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمایندہ نے بیان کیا : خداوند عالم نے انسان کے جسم میں دو قلب نہیں دیا ہے ۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام سے محبت بھی کریں اور کفار و منافقین کی پیروی بھی کریں ۔
News ID: 440360    Publish Date : 2019/05/11

آیت الله جوادی آملی:  
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ذات اقدس الہ شہدا کے خون کے حامی ہیں بیان کیا : ایسا نہیں ہے کہ اگر حکام نا اہل ہوں تو خداوند عالم عوام کے حق کو چھوڑ دیگا ۔
News ID: 439521    Publish Date : 2019/01/13

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
News ID: 436587    Publish Date : 2018/07/13

آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
News ID: 436529    Publish Date : 2018/07/08

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے خداوند عالم کی رضایت کے لئے لوگوں کی مدد کی اہمیت و ارزش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ لوگوں کی خدمت انسان میں الہی صفات کا ظہور ہے ۔
News ID: 435794    Publish Date : 2018/05/03

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے معرفت اور محبت کو ایمان کا عنصر جانا ہے اور کہا : محبت و نفرت میں شخصی و ذاتی ملاک نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ مومن کے دل میں شخصی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے ۔
News ID: 435793    Publish Date : 2018/05/03

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : اگر شوہر و بیوی کا رویہ محبت پر مبنی ہو تو معاشرے میں طلاق کا کوئی مفہوم و معنی نہیں ہوگا اور بچوں میں کمپلیکس و تناو جیسی چیزیں نہیں پائی جائے گی ۔
News ID: 432354    Publish Date : 2017/12/22

آئمہ اطہار فقہی سینٹر مشہد کے سربراہ :
آئمہ اطہار فقہی سینٹر مشہد کے سربراہ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں بیان کیا : غصہ اور سختی سے امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ امر محبت و مہربانی کے ساتھ اثر انداز ہوتا ہے ۔
News ID: 429032    Publish Date : 2017/07/16

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : تمام مکاتب فکر اختلافات کو ہوا دینے کی بجائے مشترکات کو فروغ دیں تو معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ہے ۔
News ID: 423665    Publish Date : 2016/10/06

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : امریکہ، اسرائیل اور بھارت پاکستان میں شدت پسندوں کو پرموٹ کر رہے ہیں، حکمرانوں کی انتہا پسندی پر ایکشن کے بجائے خاموشی ملک کے مستقبل پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 7559    Publish Date : 2014/12/07

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے اہل بیت (ع) سے محبت اور ان کی اطاعت کو خدا سے محبت کی علامت جانا ہے اور بیان کیا : جو شخص حضرت علی (ع) سے محبت کرنا پسند کرتا ہے وہ ان کے انصاف و عدالت کے تقاضوں کو بھی پسند کرتا ہے چاہے ظاہر میں اس سے اس کا نقصان ہی کیوں نہ ہو ۔
News ID: 6810    Publish Date : 2014/05/22

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : بہت سارے لوگ خداوند عالم کے سلسلہ میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب وہ اپنے دل کا تجزیہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ ان کی بہت ساری خواہشات پوری نہیں ہو سکی ہے اگر وہ یقین کریں کہ یہ تمام چیزیں خدا کی طرف سے ہے تو اس کے بعد ان کی محبت میں ثبات نہیں رہے گا ؛ اس طرح کی محبت وں کے اسباب کمزور و قابل تبدیل ہوتے ہیں ۔
News ID: 6799    Publish Date : 2014/05/19

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : بہت سارے لوگ خداوند عالم کے سلسلہ میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب وہ اپنے دل کا تجزیہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ ان کی بہت ساری خواہشات پوری نہیں ہو سکی ہے اگر وہ یقین کریں کہ یہ تمام چیزیں خدا کی طرف سے ہے تو اس کے بعد ان کی محبت میں ثبات نہیں رہے گا ؛ اس طرح کی محبت وں کے اسباب کمزور و قابل تبدیل ہوتے ہیں ۔
News ID: 6798    Publish Date : 2014/05/19

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اپنی گفت و گو میں بیان کیا : خدا کی محبت حاصل کرنے کا پہلا قدم دنیا سے دل کا نہ لگانا ہے ۔
News ID: 6767    Publish Date : 2014/05/15

آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ دعوا کے حد تک تو سبھی خدا سے محبت کرنے کا دم بھرتے ہیں بیان کیا : امتحانات کے ذریعہ خدا سے محبت کے اپنے معیار و میزان کی پیمائش کی جا سکتی ہے ؛ اس کا پہلا راستہ یہ ہے کہ جس حد تک انسان خدا کی خدمت کرے اور خود کو زحمت میں ڈالے اس فعل سے نہ صرف اس سے تھکاوٹ کا احساس کرے بلکہ اس کو اس سے لذت حاصل ہو ۔
News ID: 6742    Publish Date : 2014/05/10

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد عالی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد عالی نقوی نے حسن سلوک اور محبت کے ذریعہ لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 6653    Publish Date : 2014/04/17