سیستانی - صفحه 2

ٹیگس - سیستانی
ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و سیستانی نے عید الفطر ۱۴۴۱ ھ مطابق ۲۰۲۰ ء کے فطرہ کی مقدار معین کی ، ۳ کیلو گندم یا چاول (زیادہ استعمال کے مطابق) ۱۰ ھزار تومان
خبر کا کوڈ: 442806    تاریخ اشاعت : 2020/05/23

آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی نے کورونا وائرس کے سبب مومنین کو درپیش مشکل صورتحال کے حوالے سے کچھ ہدایات اور نصیحتیں کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442373    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے کورونا کی وباء سے نمٹنے کی مہم کے ضمن میں لاگو کرفیو کے پیش نظر غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے سب لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442356    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی :
عراقی جماعتیں عراقی عوام کے حال اور مستقبل کے اعلی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنیادی معاملات اور درپیش چیلنجوں کے حوالے سے متفقہ موقف اختیار کریں۔
خبر کا کوڈ: 442001    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 441951    تاریخ اشاعت : 2020/01/18

شیعہ مرجع تقلید نے تاکید کی ہے کہ مظاہرہ پر پرامن ہونا چاہیے اور ہر قسم کی تخریب کاری اور تشدد درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 441638    تاریخ اشاعت : 2019/11/23

آیت‌الله العظمی سیستانی کے نمایندے شیخ عبدالمهدی الکربلایی نے ملکی صورتحال پر رد عمل ظاہر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441577    تاریخ اشاعت : 2019/11/09

ہزاروں عراقی شہریوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کربلائے معلی، نجف اشرف اور بصرہ میں پرامن مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441545    تاریخ اشاعت : 2019/11/03

آيت الله سيد علی سيستانی :
دینی قیادت نے بیان کیا :ہم ان مظاہروں میں شریک افراد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نقصان پہنچانے اور ان پر حملہ کرنے سے باز رہیں، اور ہم ان سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سرکاری اور نجی املاک کا خیال رکھیں اور سرکاری تنصیبات یا شہریوں یا کسی بھی فریق کی املاک سے تعرض نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 441514    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں کے حوالے تحقیقات کرکے قصور واروں کو سامنے لایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 441452    تاریخ اشاعت : 2019/10/12

حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی :
ایران میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بیان کیا : نجف اشرف عراق اور قم المقدس ایران کے حوزات علمیہ کے تعلقات بہت سارے مسائل جیسے اسلامی معاشرے کے دفاتر ، تنظیمیں و دینی و علمی سینٹرز بہت ہی نزدیکی و بنیادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434959    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9270    تاریخ اشاعت : 2016/04/16

حسن نصر اللہ نے نمائندہ آیت اللہ سیستانی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ العظمی سیستانی کےنمائندے سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور موجود حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9269    تاریخ اشاعت : 2016/04/16

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے سوال کے جواب میں زائرین اربعین امام حسین (ع) کو نصیحیتں کی ۔
خبر کا کوڈ: 8701    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ مناسب انتظامات اس طرح کا سانحہ رونما ہونے روک سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8483    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف میں موجود حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر نے امسال کے فطره کی مقدار اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8284    تاریخ اشاعت : 2015/07/09

رسا نیوز ایجنسی - کویت کے شیعہ و سنی علماء و مسئولین پر مشتمل وفد نے آیت الله سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8276    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع عالی قدر حضرت آیت الله سیستانی نے ضرورت کے وقت اور امتحانات کے زمانے میں ماہ مبارک رمضان میں طلباء کا روزہ نہ رکھنا جائز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8111    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

رسا نیوز ایجنسی - عراقی وزیر اعظم نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کی ہے-
خبر کا کوڈ: 8020    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی عراق کے امام جمعہ نے الانبار عراق کے وطن پرست شھریوں کو اسلحہ فراھم کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے دھشت گرد داعش سے مقابلے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7879    تاریخ اشاعت : 2015/03/07