11 April 2015 - 19:37
News ID: 8020
فونت
رسا نیوز ایجنسی - عراقی وزیر اعظم نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کی ہے-
 العبادي اور  آيت اللہ سيستان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے جمعے کے روز نجف اشرف پہنچ کر بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی اور دہشتگردی نیز داعش کے زیر قبضہ بعض علاقوں کو آزاد کرانے کی کاروائی کے بارے میں گفتگو کی-


حیدر العبادی جو علامہ بحرالعلوم کی مجلس ترحیم میں شرکت کے لئے نجف اشرف گئے ہیں انہوں نے نجف اشرف پہنچتے ہی پہلے آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی اور پھر نجف اشرف کے گورنر سمیت دوسرے صوبائی حکام سے ملاقات کیا -
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬