ٹیگس - سیستانی
لاریجانی کی عراقی مراجع تقلید سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا: حضرت آیت الله سیستانی تمام مسلمانوں ، سنی ، شیعہ ، ترک اور کرد سبھی سے مسالمت آمیز زندگی بسر کرنے کے خواہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7614 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
آیت اللہ سیستانی نے سلیم الجبوری سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عراقی میڈیا نے عراقی پارلیمانی اسپیکر سلیم الجبوری کی آیت اللہ سیستانی سے نجف اشرف میں ہونے والی ملاقات کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 7488 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
عراقی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - عراقی صدر جمھوریہ نے تاکید کی کہ حضرت آیت الله سیستانی نے دشوار حالات میں عراقی حکام کا ساتھ دیا اور عراق کو کٹھن حالات باہر نکالا ۔
خبر کا کوڈ: 7472 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے عراقی بارڈر فورس کو خطاب میں کہا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کو ملک میں گھسنے سے روکیں ۔
خبر کا کوڈ: 7337 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
رسا نیوز ایجنسی - عراقی ایزدیوں کے وفد نے حضرت آیت الله سیستانی سے ملاقات کے بعد کہا: آپ انسانیت کے اعلی ترین مرتبہ پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7245 تاریخ اشاعت : 2014/09/11
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی کے امام جمعہ نے شھر آمرلی کی عوام کو نجات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: حکومت، دھشت گرد گروہ داعش کا منھ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 7168 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے نئی حکومت کی تشکیل عراقی سیاستمداروں اور حکام سے ملاقات کی شرط قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7141 تاریخ اشاعت : 2014/08/14
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلیدعراق میں سے حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کی سیاسی پارٹیوں کو مظاھرے سے پرھیز دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7136 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے دھشت گرد گروہ داعش سے برسرپیکار عراقی فوجیوں اور عوامی فورسز کو نیاز کی صورت میں روزہ نہ رکھنا جائز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6968 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے فتوے میں بیان کیا کہ وطن کے دفاع میں مرنے والے شھید ہیں اور انہیں غسل و کفن کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6912 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
رسا نیوز ایجنسی - دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6508 تاریخ اشاعت : 2014/03/09
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا کہ اصحاب و ناموس پیغمبراسلام(ص) کی ہر قسم کی توہین تعلمیات اہلبیت(ع) کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6047 تاریخ اشاعت : 2013/10/12
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا کہ اصحاب و ناموس پیغمبراسلام(ص) کی ہر قسم کی توہین تعلمیات اہلبیت(ع) کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6047 تاریخ اشاعت : 2013/10/12
سامرا کے ترجمان نے بیان کیا:
رسا نیوزایجنسی - سامرا کے ترجمان نے ایت اللہ سیستانی کا اتحادی محاظ کو لایق ستایش ٹھہراتے ہوئے عراقیوں سے درخواست کی کہ مراجع کرام کی باتوں پر خاص توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5203 تاریخ اشاعت : 2013/03/09