ٹیگس - صحافی
کشمیر میں میڈیا پر تقریباً گزشتہ چھ ماہ سے جاری مواصلاتی بندشوں اور صحافی وں کی ہراسانی کے خلاف کشمیری صحافی وں نے سیاہ پٹیاں سروں اور ہاتھوں میں باندھ کر سرینگر میں احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442145 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ امریکی باشندہ مرضیہ ہاشمی نے ایران آکر اسلامی انقلاب کا بغور مشاہدہ کیا اور ایک طویل تحقیق و تجسس کے بعد مسیحیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کیا۔
خبر کا کوڈ: 439576 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
صحافی وں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438996 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اردن کی پولیس نے دو صحافی وں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافی وں حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438881 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
اردن کی پولیس نے دو صحافی وں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافی وں حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438881 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437451 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437451 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافی وں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437058 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی خبریں دینے والے رایٹرز کے دو صحافی وں کو میانمار کی ایک عدالت نے سات سال قید کی سزا دے دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437047 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے صداقت کو صحافی وں کا بہترین سرمایہ بتایا اور سچائی کو حق و باطل کے درمیان میڈیا کی جنگ میں پیروزی و کامیابی راز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 436819 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
صحافی وں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436407 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
پریس کالونی سرینگر سے صحافی وں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور گھنٹہ گھر کے قریب خاموش دھرنا دیا۔ شمالی کشمیر کے کریری علاقہ میں شہید شجاعت بخاری کے چہارم پر دن بھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436318 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
مولانا محمد عباس انصاری:
کشمیر کے بزرگ مزاحمتی رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں سید شجاعت بخاری پر حملہ کو آزادی رائے پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی نہ صرف مذموم عمل ہے بلکہ کشمیر کی آواز کو خاموش کرنے کی ایک گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436291 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمام سختیوں کے باوجود حرمت خون شھداء کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے کہا: اگر خدانخواستہ انقلاب کو کسی قسم کی گزند پہونچا تو قیامت تک لعنت ہمارے دامن گیر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435607 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
ہیومن رائٹس نیٹ ورک:
یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافی وں کے بدترین ممالک میں شام، عراق، یمن اور لیبیا شامل ہیں، جبکہ لاطینی امریکا بھی صحافی وں کے لئے خطرناک خطہ ہے، ۲۰۱۶ء کے مقابلے میں ۲۰۱۵ء میں دنیا بھر میں مختلف واقعات میں ۱۱۲ صحافی مارے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 426333 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
پوری دنیا سے بڑی تعداد میں صحافی چہلم امام حسین (ع) پیدل مارچ اور اربعین کی کوریج کیلئے عراق پہنچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424537 تاریخ اشاعت : 2016/11/18