ٹیگس - پابندی
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں ۵۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436626 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
بیلجیم:
بروکسل کی اعلی مذہبی شخصیت نے مرکزی جامع مسجد کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436552 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436545 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
علمائے استقامت یونین کے سینئر رکن نے حج کے ادارہ کرنے میں آل سعود کی نااہلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمائے اسلام اور ملت اسلامیہ سے حج پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436470 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
بہرام قاسمی :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی پابندی وں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور ہم اپنے اندرونی وسائل کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی موثر اقداما اٹھانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436418 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت ۱۳ یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 436403 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436398 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436328 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436080 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندی وں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436075 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 436074 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436027 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 435996 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
آیت الله مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے ایٹمی معاھدہ سے امریکا کے نکل جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: اگریوروپ نے امریکا کا راستہ اپنایا تو ایٹمی معاھدہ مکمل طور سے ختم اور باردیگر یورنیم افزودگی کا عمل شروع ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435927 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
خبر کا کوڈ: 435899 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
مولانا سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سربراہ نے پانچ جمع ایک جوہری معاہدہ سے امریکہ کی دستبرداری کو عالم اسلام کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر شیطان بزرگ کا مکروہ و مذموم چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435897 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پر پابندی کے بعد پرپاکستان نے بھی جوابی کارروائی میں امریکی سفارتکاروں پر سفری پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435884 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
امن کے حامی امریکیوں کی تنظیم نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے عوام سے معذرت خواہی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435883 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ھندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے تعلق سے امریکہ کے اقدام پر آج تمام فریقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کا احترام کریں اور تمام متنازعہ امور کا بات چیت اور سفارتی طریقہ سے پرامن حل نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 435878 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایک طرفہ معاہدہ خاتم کئے جانے پر عالمی معاھدہ سے اعتماد اٹھ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435877 تاریخ اشاعت : 2018/05/10