پابندی - صفحه 2

ٹیگس - پابندی
لاہور میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کا کہنا تھا کہ عزاداری کے فروغ کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون اور رکاوٹوں کو مسترد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441150    تاریخ اشاعت : 2019/08/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440943    تاریخ اشاعت : 2019/07/31

سری لنکا کے حکام نے سعودی حمایت کے زیر سایہ وہابیت طرز فکر روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440747    تاریخ اشاعت : 2019/07/07

تیونس کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ہونے والے خودکش حملوں کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں مسلمان خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440734    تاریخ اشاعت : 2019/07/06

امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منوچین نے ایران کے خلاف معاندانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے آئندہ ہفتہ سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو بھی بیلک لسٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440660    تاریخ اشاعت : 2019/06/25

سعودی عرب میں شراب کی فروخت اور اس کے استعمال پر لگی پابندی عنقریب ہٹا لی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440609    تاریخ اشاعت : 2019/06/16

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات بالخصوص معاشی، سیاسی اور عالمی امور پر تعاون مثالی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440596    تاریخ اشاعت : 2019/06/15

امریکی حکومت نے اپنے ایک اور دشمنانہ اقدام میں ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعت اور اس سے وابستہ تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندی اں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 440552    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

سابق امریکی سفیر :
ایڈورڈ واکر نیا نےکہا کہ فوجی آپریشن امریکہ کے لئے مالی اور جانی لحاظ سے بہت مہنگا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440394    تاریخ اشاعت : 2019/05/15

شیخ عامر البیاتی :
عراق کے اہل سنت مفتی اعظم نے کہا : ہر صورت میں ہم ایرانی بھاِئیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440315    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندی وں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440300    تاریخ اشاعت : 2019/05/01

سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔
خبر کا کوڈ: 440286    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

پاکستان:
ریاستی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ذاکرین کے جہلم میں داخلے پر پابندی نقص امن کے تحت لگائی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439755    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران انقلاب فورسز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر نے کہا : پابندی وں کے باوجود ایران بالخصوص سپاہ پاسداران کی عسکری طاقت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439417    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران انقلاب فورسز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر نے کہا : پابندی وں کے باوجود ایران بالخصوص سپاہ پاسداران کی عسکری طاقت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 438938    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 438868    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 438868    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 437822    تاریخ اشاعت : 2018/12/04