Tags - پابندی
سپریم کورٹ کی طرف سے؛
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
News ID: 437590 Publish Date : 2018/11/06
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ صرف ایرانی اداروں پر پابندی اں نہیں لگائیں بلکہ اس نے براہ راست ایرانی عوام کو نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 437589 Publish Date : 2018/11/06
انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
News ID: 437490 Publish Date : 2018/10/24
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اگر ایران کے خلاف پابندی وں پر عمل در آمد ہونے کے بعد بھی انہوں نے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
News ID: 437364 Publish Date : 2018/10/11
اقوام متحدہ کے سربراہ کا اعتراف :
ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
News ID: 437249 Publish Date : 2018/09/27
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نےکہا کہ ریاستی اداروں کی طرف سے عزاداری کے جلوسوں میں رکاوٹ مقبوضہ کشمیر کے بعد پنجاب میں نظر آئی۔
News ID: 437244 Publish Date : 2018/09/26
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندی اں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 436798 Publish Date : 2018/08/07
حسین خانزادی :
ایرانی نیول چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اسلامی جمہوریہ ایران کے اﺳﭩﺮﭨﯿﺠﮏ مفادات کا ایک اہم حصہ ہے جس کی سلامتی کو بھرپور طاقت کے ساتھ یقینی بنایا جائے گا۔
News ID: 436745 Publish Date : 2018/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں ۵۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 436626 Publish Date : 2018/07/17
بیلجیم:
بروکسل کی اعلی مذہبی شخصیت نے مرکزی جامع مسجد کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
News ID: 436552 Publish Date : 2018/07/09
ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاج محل سے ملحقہ مسجد میں غیر مقامی افراد کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔
News ID: 436545 Publish Date : 2018/07/09
علمائے استقامت یونین کے سینئر رکن نے حج کے ادارہ کرنے میں آل سعود کی نااہلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمائے اسلام اور ملت اسلامیہ سے حج پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 436470 Publish Date : 2018/07/02
بہرام قاسمی :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی پابندی وں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور ہم اپنے اندرونی وسائل کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی موثر اقداما اٹھانے کے لئے آمادہ ہیں۔
News ID: 436418 Publish Date : 2018/06/28
بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت ۱۳ یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
News ID: 436403 Publish Date : 2018/06/27
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 436398 Publish Date : 2018/06/26
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
News ID: 436328 Publish Date : 2018/06/20
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
News ID: 436080 Publish Date : 2018/05/28
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندی وں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
News ID: 436075 Publish Date : 2018/05/28
رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔
News ID: 436074 Publish Date : 2018/05/28
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 436027 Publish Date : 2018/05/23