پابندی - صفحه 5

ٹیگس - پابندی
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ‌: امریکی صدر کی غلط اور بری رفتار ہماری توقع کے خلاف نہیں ہے گذشتہ امریکی صدور کی رفتار بھی اسی قسم کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 435864    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ۵ ممالک کے ساتھ جاری رکھےگا اور ایرانی عوام کے مفادات کو نقصان پہنچنے کی صورت ميں مناسب اقدام عمل ميں لائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435859    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اور اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 435858    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فیڈریکا موگرینی:
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی صدر کی علیحدگی کے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اس معاہدے کا پابند رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435856    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

باراک اوباما:
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435855    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435843    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندی اں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 435637    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

موگرینی:
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندی وں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 435580    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندی وں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندی اں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 435504    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 435217    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 435178    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکہ، ہمیں جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے مشتعل کررہا ہے مگر ہم اس کی جال میں نہیں پھنسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434955    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

سید عباس عراقچی:
سیاسی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مایوس کن اور بے سود بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 434882    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

شہر رے کی عوام سے ڈاکٹر حسن روحانی کا خطاب :
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں شھر ری کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آئندہ ماہ میں پابندی وں کی زنجیر ٹوٹ جائے گی اور آپ اقتصادی امکانات میں فروانی کے شاھد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8853    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے کابینہ کا اجلاس سے خطاب میں کہا: مذاکرات میں پابندی وں کے التوا پر نہیں خاتمہ پر اتفاق ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8002    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

رہبر معظم نے مشہد کی عوام کے اجتماع میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مشہد مقدس کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ حکومت کی سب کو مدد کرنی چاہیے اور حکومت کو تنقید کرنے والوں کی توہین نہیں کرنی چاہیے کہا: حکومت پر تنقید عوامی اعتماد کے سلب کا موجب نہیں بننا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 7944    تاریخ اشاعت : 2015/03/22

ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے امام خمینی(رہ) کی 25 ویں برسی کے حاضرین سے خطاب میں کہا: امریکا اور یوروپ کی جانب سے لگائی گئی غیر منصفانہ پابندی وں کی زنجیریں بہت جلد ٹوٹ جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 6853    تاریخ اشاعت : 2014/06/05

رسا نیوز ایجنسی – ملیشیا کی اسلامی قانون پر مشورتی کمیٹی نے اس ملک میں مذھب شیعہ کی تبلیغ پر پابندی عائد کی ۔
خبر کا کوڈ: 5801    تاریخ اشاعت : 2013/08/13

رسا نیوز ایجنسی – ملیشیا کی اسلامی قانون پر مشورتی کمیٹی نے اس ملک میں مذھب شیعہ کی تبلیغ پر پابندی عائد کی ۔
خبر کا کوڈ: 5801    تاریخ اشاعت : 2013/08/13