ٹیگس - دہشتگردی
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پیرس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8697 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دہشتگردی کی روک تھام ریاست کی ذمہ داری ہے جس میں وہ ناکام ہو گئی ہے سندھ حکومت دہشتگردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کر رہی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں اور سندھ بھر میں دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8644 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردی کے پھیلانے میں نیم خواندہ ملاوں کی اشتعال انگیزی کا بنیادی کردار ہے جس پر قابو پانے کی ضرورت ہے کہا: شیعہ مدارس پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8345 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور یوحنا آباد میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7922 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور معروف شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں کوئی شیعہ سنی جھگڑا نہیں کہا : تکفیری گروہ ہی ملک کی سالمیت کیلئے خطرہ اور دہشتگردی کی بنیاد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7847 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ملک بھر میں دہشت گردی کے پہ در پہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : کی چٹی ہٹیاں شکار پور اور پشاور کے سانحات نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان ہیں؟ ۔
خبر کا کوڈ: 7828 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دہشتگردی کے متعلق حکومتی پالیسی منافقت پر مبنی ہے ۔ ہم بحرینی عوام کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7681 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے تمام ممالک کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف اتحاد و جد وجہد کی دعوت دی اور کہا: اپسی اختلافات علاقہ کو مزید تشدد اور انتھا پسندی کی آگ میں ڈھکیل دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7243 تاریخ اشاعت : 2014/09/11
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ منعقد ہونے والی نماز کے خطبہ میں کہا: صیہونی ریاست کی دہشتگردی کے خلاف تمام مسلم ممالک کا اتحاد ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7202 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
حجت الاسلام اصغر عسکری:
رسا نیوزایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے ترجمان نے لاہور سمیت ملک کے دیگر گوشہ میں ہونے والی لوٹ مار اور دہشتگردی پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 6207 تاریخ اشاعت : 2013/12/11

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف واحدی نے گزشتہ روز لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں ہونیوالے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6051 تاریخ اشاعت : 2013/10/12

خبر کا کوڈ: 6050 تاریخ اشاعت : 2013/10/12

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی فرقہ واریت نہیں ، دہشت گردی ہے، فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث افراد کا کسی مسلک سے تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5990 تاریخ اشاعت : 2013/09/26

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے اراکین نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ بھکر پر تحقیقاتی ٹربیونل تشکیل دیئے جانے اور تفتیش میں رانا ثناء اللہ کو بھی شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5843 تاریخ اشاعت : 2013/08/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے پاراچنار کی حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: دہشتگردی کیخلاف کوئی واضح پالیسی نہ دینا نواز حکومت کی ناکامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5714 تاریخ اشاعت : 2013/07/27