ٹیگس - کاظم صدیقی
ٹیگ: کاظم صدیقی
آیتالله صدیقی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غدیر انسانی اقدار کے تحفظ کا مرکز ہے بیان کیا : امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ولایت کو قبول کرنا ایمان کی شرط ہے ۔
نیوز کوڈ: 443371 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
ایت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
نیوز کوڈ: 441823 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیرخم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
نیوز کوڈ: 441111 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
ایت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے ایک سال بعد بھی اس عالمی معاہدے پر نہ صرف عمل نہیں کیا بلکہ انہوں نے عملی طور پرامریکا کی پیروی کی۔
نیوز کوڈ: 440790 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے بنیادی اور اصلی اہداف اور نعروں کے ساتھ ہی اپنے راستے پرگامزن ہے۔
نیوز کوڈ: 439943 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
آیت اللہ کاظم صدیقی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : دشمن پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے، حکام سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں ۔
نیوز کوڈ: 439612 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 438873 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ: 437621 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
نیوز کوڈ: 436769 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 436443 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
آیت اللہ کاظم صدیقی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
نیوز کوڈ: 435626 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
نیوز کوڈ: 433608 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک بیت المقدس کے دفاع میں صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
نیوز کوڈ: 432281 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شجرہ خبیثہ داعش کی نابودی امریکا اسرائیل اور بین الاقوامی صیہونیزم کی ذلت آمیزشکست ہے۔
نیوز کوڈ: 431953 تاریخ اشاعت : 2017/11/24
آیت الله کاظم صدیقی :
حوزہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : امام حسین علیہ السلام نے تلوار انتقام کے لئے نہیں اٹھایا تھا بلکہ جنگ الہی حکم کو انجام دینے کے لئے کیا تھا ۔
نیوز کوڈ: 431842 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
آیت الله کاظم صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : داعش امریکی ، صیہونی ، عبری اور خطے کے دوسرے خائنوں کے ساتھ مل کر سازش کے ذریعہ مقاومت فرنٹ کو کمزور کر کے اسرائیل غاصب حکومت کے لئے تحفظی حصار قائم کرنے کی کوشش میں تھا ۔
نیوز کوڈ: 431832 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے۔
نیوز کوڈ: 430461 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جنرل اسمبلی میں کئی گئی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ بے شعور، جھوٹا اور جنگ پسند ہے۔
نیوز کوڈ: 430063 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشوراء فساد و تبعیض سے مقابلے کی درسگاہ ہے کہا : معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم و فساد کی بنیاد بیکاری اور تعصب ہے ۔
نیوز کوڈ: 429926 تاریخ اشاعت : 2017/09/13
آیت الله صدیقی:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ جسے بھی یوم عرفہ پانے کی توفیق نصیب ہو وہ اس دن غیر خدا سے تمام امیدیں توڑ کر دعا کرے کہا : عرفہ خدا سے قربت، دعا کی قبولیت اور عبادت کا خاص دن ہے ۔
نیوز کوڈ: 429745 تاریخ اشاعت : 2017/08/31