آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

ٹیگس - آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس میں تشریف فرما ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439674    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 436713    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436377    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435371    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432167    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432092    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

خبر کا کوڈ: 432000    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

سعید الشہابی :
بحرین کی تنظیم الاحرار کے سکریٹری نے کہا : آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بحرینی عوام میں بڑی مقبولیت ہے اور شیخ عیسی قاسم پرمظالم کا بحرینی حکومت کو تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 431767    تاریخ اشاعت : 2017/11/12

بحرین کے بزرگ عالم دین نے بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ ہونے کے باوجود ان کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428349    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانے کیلئے ایک تحریک شروع کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428294    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 428259    تاریخ اشاعت : 2017/05/27

بحرین کی آمیر آل خلیفہ حکومت، امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت سے بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو جلا وطن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428242    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

آل خلیفہ کی جرائم پیشہ حکومت ایک سال دھمکیاں دینے کے بعد آخر کار آج بے حیا اور حیوانی صفت گماشتوں کے ذریعے الدراز علاقے کے مظلوم عوام کو اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے علم و فقاہت کے حریم تک تجاز کرنے کی جرئت کر گئی۔
خبر کا کوڈ: 428210    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428208    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت کی نمائشی عدالت نے بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال زندان کی سزا سنائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428157    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی عدالت کے ہر قسم کےظالمانہ اور غیر منصفانہ فیصلے پر شرعی حکم اور فتوی پر عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428144    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428007    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427991    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

آل خلیفہ ظالم حکومت کی عدالت نے بحرین کے شیعہ رہنما کے خلاف مقدمہ کے فیصلے کو ۲۱ مئی تک کے لئے ٹال دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427964    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

شیخ عبداللہ دقاق :
بحرین کی انقلابی قوتوں نے ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت کی طرف سے ملک کے مشہور و معروف و بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بارے میں کسی بھی قسم کے غیر دانشمندانہ فیصلے کے منفی نتائج کی بابت سخت خبر دار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427958    تاریخ اشاعت : 2017/05/07