ٹیگس - آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حجت الاسلام اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427953 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426837 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
بحرینی عوام گزشتہ نو مہینے سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجتی کے لئے ان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426631 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
بحرین کے عالم دین نے خبر دی؛
ایران میں بحرین کے شیعہ رہنما کے نمائندہ نے وضاحت کی ہے کہ آل خلیفہ حکومت آيت الله شيخ عيسی قاسم کے گھر پر حملہ کرنے کے لئے صیہونی و سعودی عرب اور ترکی کی فورس کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426489 تاریخ اشاعت : 2017/02/23
آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت اور اس ملک کے ممتاز رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں منامہ میں بحرین کی عوام نے مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425228 تاریخ اشاعت : 2016/12/22
بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424817 تاریخ اشاعت : 2016/12/01
بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424647 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہاریکجہتی کے لئے بحرینی شہریوں کا دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 423388 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
حسین امیرعبداللهیان:
ایرانی سفارتکار نے اس بات پر زور دیا : شیخ عیسی قاسم نہ صرف بحرینی عوام بلکہ پورے عالم اسلام ان پر فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423248 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
آل خلیفہ حکومت کے ایک عنصر نے بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423017 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
بحرین کے مجاہد عالم دین اور عوامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے پاس دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422989 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
بحرینی عوام کا اپنے رہنما کی حمایت میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف دھرنا کا سلسلہ ڈھائی مہینہ کی طویل مدت تک پہوچ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422935 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
بحرین میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی دھرنے اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422865 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422838 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
بحرینی فوجیوں کی جانب سے ؛
بحرینی فوجیوں نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں بحرینی شیعوں کے قائد کی رہائشگاہ کے سامنے دھرنا دینے والوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422736 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
شیخ عیسی قاسم کے آفس انچارج پر آل خلیفہ حکومت کی پلیس کی طرف سے زبردستی حاضر ہونے کی تاکید اور انہوں نے حاضر ہونے کے بعد اپنے اوپر لگائے گئے تمام فرضی الزامات کو رد کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422671 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
بحرینی سکیورٹی فورسز نے کی؛
عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے دفاع کو اپبا فریضہ اولیہ جانتے ہوئے ان کو اپنا ریڈ الائن اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422524 تاریخ اشاعت : 2016/07/20
بحرین کے عوام نے کی تاکید؛
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے بحرینی عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422496 تاریخ اشاعت : 2016/07/15