Tags - شمخانی
علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کی فراہمی میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایران اور شام کے تعاون، ناقابل انکار ہے۔
News ID: 439691 Publish Date : 2019/02/05
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
News ID: 435532 Publish Date : 2018/04/11
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کسی بھی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
News ID: 435261 Publish Date : 2018/03/05
ایڈمیرل شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران میں پائیدار قومی امن کے قیام کے حوالے سے ملکی میڈیا اور صحافتی برادری کے اہم کردار کو سراہا۔
News ID: 429383 Publish Date : 2017/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی اور نامور عالم دین آیت اللہ سیستانی کو مبارکباد پیش کی۔
News ID: 428933 Publish Date : 2017/07/09
شام کے صدر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے دمشق میں ملاقات کے دوران، علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں خاص طور پر شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
News ID: 425563 Publish Date : 2017/01/08
علی شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ حلب کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد تئیس، اٹھائیس، شام میں کشیدگی بڑھنے کاباعث بن سکتی ہے۔
News ID: 425204 Publish Date : 2016/12/21
علی شمخانی:
شام کی فوج نے اعلان کیا تھا کہ مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے سے ان کو باہر نکال دیئے جانے سے یہ شہر پانچ سال کے بعد دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔
News ID: 425059 Publish Date : 2016/12/14
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
News ID: 424781 Publish Date : 2016/11/30
شمخانی:
اعلی ایرانی قومی سلامتی كونسل كے سیكرٹری نے کہا : حکام کے لئے ضروری ہے ک ملكی معاملات میں مذہبی رہنماوں كی رائے حاصل كری حو کہ نہات اہمیت كا حامل ہے ۔
News ID: 424101 Publish Date : 2016/10/27
علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا: علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی امن کے منافی ہے ۔
News ID: 423934 Publish Date : 2016/10/19
علی شمخانی نے ایڈوارڈ نعلبند یان سے ملاقات میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سکریٹری نے دہشت گرد گروہوں کی تشکیل، ترویج اور ان کی حمایت اور پشتپناہی کا مقصد اسرائیل کے لئے امن و سلامتی کا ماحول فراہم کرنا بتایا ۔
News ID: 422359 Publish Date : 2016/06/07