حماس - صفحه 3

ٹیگس - حماس
فلسطین کی تنظیم حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی ٹھوس اور بھر پور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ایران واحد ملک ہے جو فلسطینیوں کی صداقت کے ساتھ حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 428904    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو عالمی قوانین اور عرب اور اسلامی موقف کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428431    تاریخ اشاعت : 2017/06/07

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں پر امریکی صدر کے الزام اور حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428185    تاریخ اشاعت : 2017/05/22

فلسطینی تنظیم حماس نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کو خالد مشعل کی جگہ حماس کے سیاسی شعبہ کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427950    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

تحریک حماس:
فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ استقامت اور جدوجہد ہے۔
خبر کا کوڈ: 427558    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

حزب الله لبنان نے صیہونی قید سے رہا یافتہ فلسطینی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا :
حزب الله و توحید تحریک لبنان نے صیہونی قید سے رہا یافتہ فلسطینی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور اس جرم میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427123    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کے موقف کی مذمت کی اور اسے صیہونی حکومت کی آشکارہ حمایت اور جانبداری قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 427009    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426657    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

حماس:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انتفاضہ قدس کی لہر ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425576    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

حماس:
حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اسرائیل کے لیے امریکہ کی مالی اور فوجی امداد کو دہشت گردی کی کھلی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425002    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

حماس کے رکن محمود الزہار :
حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423749    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

حماس کے رکن محمود الزہار :
حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423749    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

خالد مشعل:
رسا نیوز ایجنسی – حماس کے سیاسی شعبہ کے ذمہدار نے تاکید کی: مزاحمت فلسطین ھرگز اپنے مطالبات، غزہ سے محاصرہ کا خاتمہ، بندرگاہ کی تاسیس، منھدم ائرپورٹ کی تعمیر جیسے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 7147    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

جهاد اسلامی اور حماس فلسطین نے پیش کیں:
رسا نیوز ایجنسی - جهاد اسلامی اور حماس نے کم سے کم 10 برسوں تک جنگ بندی کیلئے اپنی 10 شرطیں پیش کیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7023    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

حماس:
رسا نیوز ایجنسی - مقاومت اسلامی فلسطین " حماس " کے ترجمان نے اعلان کیا کہ موجودہ حالات میں غاصب صھیونیت اور گروہ مقاومت کے مابین جنگ بندی باتیں محض دھوکہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7020    تاریخ اشاعت : 2014/07/15