وھابی - صفحه 3

ٹیگس - وھابی
ہندوستان میں راشٹریہ سوابھیمان تحریک کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے وہابیت کو ہدف تنقید بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 428078    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

پاکستان کے شہر ملتان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم جماعت الاحرار کے ۷ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427449    تاریخ اشاعت : 2017/04/12

پاکستان :
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پر سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ۳ مطلوب وہابی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426387    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کے دوران ۶۰ وہابی دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 425968    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

سعودی عرب کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی پولیس کے ساتھ مقابلے میں گزشتہ برس مسجد نبوی(ص) پرحملہ کرنے والے وہابی دہشت گرد کو ایک ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425598    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

وهابی مفتی:
سعودیہ عربیہ کے وهابی مفتی نے اپنے فتوے میں ماہ مبارک رمضان کے لئے "رمضان کریم" کی عبارت استعمال کئے جانے کی ممانعت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422294    تاریخ اشاعت : 2016/05/23

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی عراق کے شیعہ عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے وھابی دھشت گردوں کو اسرائیل، قطر اور سعودیہ عربیہ کی پیداوار بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7768    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

مصر کے وزیر اوقاف:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے وزیر اوقاف نے وھابی وں کو دین سے خارج بتاتے ہوئے کہا کہ خوارج عصر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7481    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

شام کے وزیر آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - شام کے وزیر آعظم نے علماء اسلام سے تکفیری وھابی وں کے افکار سے مقابلہ کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 6501    تاریخ اشاعت : 2014/03/06

رسا نیوزایجنسی – ایک وھابی ملا نے سیٹلائٹ چائنل سے گفتگو میں مسجد الحرام کو عورتوں اور مردوں کے اجتماع کا مکان ہونے کے بہانہ انھدام مسجد الحرام کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5411    تاریخ اشاعت : 2013/05/20

وھابیوں کا عجیب و غریب فتوی؛
رسا نیوزایجنسی – سعودی عرب کے ایک مفتی نے اپنے فتوے میں تاکید کی: شوھر کی غیر موجودگی میں کولر آن کرنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5395    تاریخ اشاعت : 2013/05/15

آیت الله نابلسی:
رسا نیوزایجنسی - رییس حوزه علمیہ امام صادق صیدا لبنان کے سربراہ نے وھابی شدت پسند مفتیوں کی جانب سے سوریہ کے خلاف دئے جانے والے فتوے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: وھابی آزادی فلسطین کیلئے کیوں نہیں فتوے دیتے ۔
خبر کا کوڈ: 5311    تاریخ اشاعت : 2013/04/24

رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں کو شیعوں سے مقابلہ کے سلسلہ پر آل الشیخ وھابی دارالافتا کے سربراہ کے فتوی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے اسے سیاسی و ثقافتی فتوی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5270    تاریخ اشاعت : 2013/04/10