ٹیگس - ناصر عباس جعفری
ٹیگ: ناصر عباس جعفری
نیوز کوڈ: 443609 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سندھ حکومت اور وفاق کی کھینچا تانی اور اختیارات کی جنگ نے عوام کو خواہ مخواہ دربدر کر رکھا ہے، عوام کی مشکلات کا ازالہ ریاست کی ترجیحی ذمہ داری ہے، حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا سنجیدگی سے ادراک کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 443583 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443569 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 اگست بعد از نماز جمعہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، جنکا مقصد اسرائیل کے ناپاک عزائم کو آشکار اور عرب کے خائن حکمرانوں کیخلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
نیوز کوڈ: 443527 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443025 تاریخ اشاعت : 2020/06/28
علامہ راجہ ناصر عباس:
سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
نیوز کوڈ: 442915 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ مولانا احسان اللہ رجائی قومی و ملی درد رکھنے والی متحرک اور نڈر شخصیت تھے۔ ان کی دینی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
نیوز کوڈ: 442844 تاریخ اشاعت : 2020/05/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حضرت علی ع نے عدل کے اصولوں پر سختی سے عمل کر کے طبقاتی تفریق اور دوہرے معیار کے وجود کا خاتمہ کیا آپ کی اس انفرادیت نے ان لوگوں کو آپ کا دشمن بنا دیا ۔
نیوز کوڈ: 442733 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
پاکستان:
علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات میں اہم دینی امور پر گفتگو کی، خاص طور پر کورونا وائرس سے پیش آنیوالی صورتحال اور ماہ صیام میں عبادات سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
نیوز کوڈ: 442532 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نادار افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ جو طبقہ اسوقت مالی مشکلات کا شکار ہے، اسکے مسائل حل کرنے کیلئے مناسب اور فوری ریلیف کا اعلان کیا جائے۔
نیوز کوڈ: 442526 تاریخ اشاعت : 2020/04/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی نے وسائل کی کمی کے باوجود دنیا کے سب سے بڑے دھشت گرد امریکا کا مقابلہ کیا اور اسکو لبنان میں ،فلسطین میں، عراق میں، شام میں،یمن میں شکست فاش دی اور جب امریکا انکا مقابلہ نہ کر سکا تو انکو ناجوانمردانہ شھید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 441921 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
علامہ راجہ ناصرعباس:
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بغدادمیں امریکی حملے کے نتیجے میں سپاہ قدس کے کمانڈر حاج قاسم سلیمانی اور حشدالشعبی کے نائب سربراہ مہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 441873 تاریخ اشاعت : 2020/01/04
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ مادر وطن میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کے ان گنت واقعات رقم ہوئے، طویل عرصے تک شیعہ نسل کشی ہوتی رہی، ہمارے پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441742 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے، بے گناہ جبری گمشدہ شیعہ افراد کامسئلہ انتقامی ہے، پاکستان میں گوانتاناموبے طرز کے عقوبت خانے ختم کئے جائیں۔
نیوز کوڈ: 441694 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
علامہ ناصر عباس:
چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ تمام عاشقان امام حسین (علیہ السلام) سے گزارش ہے کہ جو بھی چہلم کے موقع پر کربلا نہیں جا سکے، وہ پاکستان میں اس دن کے احیاء میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
نیوز کوڈ: 441479 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
علامہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اپنے خصوصی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بیرونی قیادتوں کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، مزاحمت کشمیر ہو یا سیاسی مقامی قیادت، جسے کشمیری قبول کریں، ہمیں بھی انہی کو قبول کرنا ہوگا ۔
نیوز کوڈ: 441295 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
آج 18 ذی الحجہ اور عید اللہ الاکبر یعنی عید غدیر ، عید ولایت کا دن ھے ۔ایک طرف تو غدیر کے بارے مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے کو " آلزایمر " کی بیماری ھو گئی، اور اس عظیم حقیقت کو یا تو جان بوجھ کر طاق نسیاں کے حوالے کر دیا گیا ، اور یا غفلت کی وجہ سے فراموشی کے سپرد کر دیا گیا ۔
نیوز کوڈ: 441104 تاریخ اشاعت : 2019/08/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہم مظلوم کشمیری بہنوں بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
نیوز کوڈ: 440988 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ ایشیائی قیادت کو اس خطے کے امن کو یقینی بنانے کے لیے امریکی نفوذ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 440724 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوامی مطالبات اور خواہشات کے مطابق حقوق نہ دینا ریاست کے اصولوں اور انسانی حقوق کے منافی ہے ۔
نیوز کوڈ: 440704 تاریخ اشاعت : 2019/07/01