دین اسلام

ٹیگس - دین اسلام
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442896    تاریخ اشاعت : 2020/06/07

سید سعید الحسن شاہ :
صوبائی وزیر اوقاف نے کہا کہ کربلا میں حق اور باطل کی جنگ تھی جس میں حق کی فتح ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441272    تاریخ اشاعت : 2019/09/12

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
معروف عالم دین نے کہا کہ حسینی قیام سے مسلم حکمرانوں کو جرأت و بہادری اور حوصلے کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441230    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441201    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عید مباہلہ کی بابرکت ساعتوں میں ہمیں اس عہد کی تجدید کرنا ہوگی کہ دین حق کی سربلندی اور ترویج کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441140    تاریخ اشاعت : 2019/08/25

علامہ سید جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کا کہا: متعلق مشکل کام یہی ہے کہ موجودہ دین کے پرزے، پرزے پڑھنا اور انکا مطالعہ اور اس دین کا پیروکار بننا یہ مشکل ہے, البتہ دین کے متعلق نئی شناخت، شناخت از سر نو یہ آسان ہے۔
خبر کا کوڈ: 439829    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

آیت الله علوی گرگانی:
مرجع تقلید وقت حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ، عبا و قبا تبلیغ دین اسلام کا لباس ہے کہا: علماء دین اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیں اور اس راستہ میں موجود روکاوٹیں اور مشکلات کے تحت تاثیر قرار نہ پائیں ، طلاب اپنی تبلیغی ذمہ داریوں سے شانہ خالی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436411    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

مولانا عبدالحق ہاشمی پاکستان:
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر نے کوئٹہ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مغرب دلائل کی میز پر اپنا مقدمہ ہار چکا ہے اسی لئے اب وہ جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لاکھوں انسانوں کو قتل کرکے دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436319    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: مبلغین بخوبی سمجھ لیں کہ دور حاضر میں تبلیغ اور تقریر مستحب کی منزل سے نکل کر واجب کی منزل میں پہونچ چکی ہے کیوں کہ دشمن ، سٹلائٹ چائنلز ، سائٹوں ، سوشل میڈیا اور موبایل کے ذریعہ عوام کے عقائد کو خراب کرنے اور بدلنے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435836    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث:
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث، آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی مدیریت کے تعاون سے کوریا کی ایک خاتون حرم مطہر رضوی میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435568    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جو کہ دوسرے بارایران تشریف لائی ہیں ،حرم مطہررضوی میں حاضر ہو کر زبان پر شہادتین کو جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام کو قبول کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 431850    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ''عید غدیر'' کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : جس دین کامل کو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین دین قرار دیا گیا ہو اور جس کی ترویج و اشاعت کے لئے رحمت اللعالمین جیسی ہستی نے تکالیف اور مصائب برداشت کئے ہوں ، حج بیت اللہ کے بعد غدید جیسے تاریخی میدان میں اس کی تکمیل کا زبان وحی سے اعلان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7356    تاریخ اشاعت : 2014/10/14