Tags - ڈیرہ اسماعیل خان
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کی داد رسی کی جائے اور انہیں مالی مدد فراہم کی جائے ۔
News ID: 439853 Publish Date : 2019/02/26
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 436417 Publish Date : 2018/06/28
سید ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں امن و امان نہ ہونا جہاں صوبائی حکومت کی ناکامی ہے وہیں یہ تحریک انصاف کی قیادت کی بھی ناکامی ہے ۔
News ID: 435824 Publish Date : 2018/05/06
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں شعیہ ٹارگٹ کلنگ تشویش ناک اور قابل مذمت ہے ۔
News ID: 434948 Publish Date : 2018/02/08
درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
News ID: 430085 Publish Date : 2017/09/24
ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں علماء سمیت ۱۲۱ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
News ID: 427199 Publish Date : 2017/03/30
ڈیرہ کی تحصیل پروا میں تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے تین اہل تشیع نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
News ID: 426547 Publish Date : 2017/02/26
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ڈیرہ اسما عیل خان کے علاقے پرویا میں تین شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔
News ID: 426544 Publish Date : 2017/02/26
ڈیرہ اسماعیل خان میں چہلم سید الشہداء کا آخری مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔
News ID: 424659 Publish Date : 2016/11/24