ٹیگس - مسلمان
سید فخر امام :
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441698 تاریخ اشاعت : 2019/12/02
مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
خبر کا کوڈ: 441600 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس اتوار کو تہران میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441590 تاریخ اشاعت : 2019/11/11
جیپور میں ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441546 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمان وں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441488 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
جوزف مینوئل آئس :
پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس" نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 441339 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
صدر آزاد کشمیر:
آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441324 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
علامہ شہنشاہ حسین نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آج یمن، شام، بحرین، نائجیریا، افغانستان اور دیگر ممالک میں مسلمان وں کا خون مسلمان ہی بہا رہے ہیں جو کہ ایک بڑا المیہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441320 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441290 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
ھندوستانی حکومت نے آسام کے 19 لاکھ افراد سے بھارتی شہریت چھین لی ہے جن میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں
خبر کا کوڈ: 441189 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441185 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
حجت الاسلام سید فصاحت علی نقوی :
کشمیر کے ثقافتی سرگرم رہنما نے کہا : کشمیر کی صورت حال بہت ہی ابتر ہو چکی ہے عوام بھوک مری کا شکار ہے، کھانے پینے کی ضروری اشیار لوگوں کے پاس نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441161 تاریخ اشاعت : 2019/08/28
فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 441157 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
خبر کا کوڈ: 441130 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندوستانی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441091 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں کشمیر کے مسلمان وں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کشمیر کے عوام کا فوجی محاصرہ ختم کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 441061 تاریخ اشاعت : 2019/08/15
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440940 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار کی جانب سے ان کو بحیثیت قوم تسلیم کرنے اور باقاعدہ شناخت دیے جانے کے اعلان سے قبل اپنے ملک واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440927 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
تبریز انصاری کے ہمراہ امسال کا یہ درجنوں دلخراش واقعہ ہے کہ کسی بے قصور سے جبراً جے شری رام اور جے ہنومان کہلوایا اور زد و کوب کیا جا رہا ہے اور ملک کا اعلیٰ طبقہ خاموش ہے!
خبر کا کوڈ: 440765 تاریخ اشاعت : 2019/07/09
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :
اسلامی تحریک بحرین کے سربراہ نے کہا : سچا اور باغیرت اور حریت پسند مسلمان کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کو برداشت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440664 تاریخ اشاعت : 2019/06/25