ٹیگس - مسلمان
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری / آعظم گڑہ میں خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔
خبر کا کوڈ: 442058 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
آیت اللہ نوری ہمدانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : صدی معاملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام دشمن طاقتیں، نئی صدی معاملہ کی سازش سے فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442034 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
ھندوستان کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمان وں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیئے۔
خبر کا کوڈ: 441937 تاریخ اشاعت : 2020/01/15
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمان وں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
خبر کا کوڈ: 441932 تاریخ اشاعت : 2020/01/14
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمان وں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441858 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
یوگی ادیتیہ ناتھ بارہا یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ مظاہروں کے دوران عمومی یا پرائیویٹ اثاثوں کو جو بھی نقصان پہنچا ہے، اس کی تلافی مظاہروں میں شامل افراد کے اثاثے ضبط کرکے کی جائے گی مگر یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟
خبر کا کوڈ: 441855 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 441852 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
پاکستان:
پاکستان ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں ھندوستان کا بھی روس والا حال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441849 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441848 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
ڈاکٹر سلیم حیدر:
ایم آئی ٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں مسلمان وں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارتی ظلم اور بربریت کے آگے مسلمان ڈٹے ہوئے ہیں لیکن مسلمان ممالک کی بے حسی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441844 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
اسد الدین اویسی:
اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمان وں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441842 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441837 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
ھندوستانی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمان وں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمان وں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441831 تاریخ اشاعت : 2019/12/29
دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441829 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
حکومت بی جی پی اقتدار کے دوسرے دور میں داخل ہو چکی ہے اور ابھی اس کے پاس چارسال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے دیکھیۓ کیا کیاگل کھلاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441828 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے متنازعہ نئے ظالمانہ اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف پر امن مظاہریں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے اب تک ریاست میں دسیوں افراد کو شہید کردیا ہے۔ پولیس مسلمان وں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441814 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
شہریت کے قانون کے ترمیمی بل کے ایوان زریں و ایوان بالا میں پاس ہونے کے بعد جیسے ہی صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کر کے اس قانون کو منظوری دی ویسے ہی پورے ہندوستان بھر کے سیکولر و انصاف پسند حلقے میں ایک بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441803 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی؛
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمان وں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
خبر کا کوڈ: 441780 تاریخ اشاعت : 2019/12/20
ثروت اعجاز قادری:
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ھندوستان کے موجودہ حکمرانوں پر انسانی حقوق کی پائمالی، مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں کا قتل عام کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، اقوام متحدہ انہیں انسانیت کا دشمن اور دہشتگرد قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 441752 تاریخ اشاعت : 2019/12/13
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: اگر مسلمان ملتیں سامراجیت اور طاغوتیت کے مقابل تسلیم نہیں ہوتیں تو اس کی بنیاد الھی احکامات کے علاوہ اسلامی عزت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441722 تاریخ اشاعت : 2019/12/07