Tags - مسلمان
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
News ID: 439443    Publish Date : 2018/12/24

ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
News ID: 439054    Publish Date : 2019/01/05

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے ۲۰۱۸ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔
News ID: 439035    Publish Date : 2019/01/02

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
News ID: 438961    Publish Date : 2018/12/24

انڈونیشین پارلیمنٹ نے اویغور مسلمان وں پر مظالم کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور کردار ادا کرے۔
News ID: 438894    Publish Date : 2018/12/15

دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان سائنسدانوں کو ناجائز اور غاصب ریاست اسرائیل نے قتل کیا ہے۔ ان سائنسدانوں میں بیشتر کا تعلق طبعیات، جوہری توانائی یا دفاع سے تھا۔
News ID: 438855    Publish Date : 2018/12/09

علامہ مبشر حسن پاکستان:
خیر العمل ٹرسٹ اور ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ماہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے، پاکستان کے ریاستی اداروں کیطرف سے ان عناصر کiخلاف موثر کارrوائی ہونی چاہیئے, جو ہم وطنوں میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں۔
News ID: 437770    Publish Date : 2018/11/28

مولانا عباس انصاری:
مقررین نے ہفتہ وحدت کو امت واحدہ بننے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمان ان عالم ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر اسلام اور مسلمان وں کے خلاف ہونے والی ناپاک سازشوں، حربوں اور ہتھکنڈوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کریں۔
News ID: 437769    Publish Date : 2018/11/28

علامہ سید جواد نقوی:
علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ ہم ایک خدا، ایک رسول، ایک کتاب ایک قبلہ کے ماننے والے ہیں اگر ہم صرف ان چاروں (اللہ، رسول، کتاب، قبلہ) پر متحد ہو جائیں اور متنازع امور کو زیر بحث نہ لائیں تو استعماری سازشین ناکام ہو سکتی ہیں، اس مقصد کیلئے ہر شخص کو انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔
News ID: 437768    Publish Date : 2018/11/28

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی سماج کی پارٹیوں کی تاریخ کا دو نقطہ نظرایک تکفیریت اور دوسرے یکجہتی رہا ہے کہا: یکجہتی کا نقطہ نظر امام خمینی رہ کے راہوں پر گامزن ہے کہ جو اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے ۔
News ID: 437739    Publish Date : 2018/11/24

ولادت رسول اکرم (ص) کے موقع پر علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی ھندوستان میں جشن میلاد منایا گیا۔
News ID: 437735    Publish Date : 2018/11/24

میلاد النبی(ص) کے موقع پر انڈونیشیاء میں «وحدت امت اسلامی اور عالمی چیلنجیز» نشست، ایرانی مرکز اور ملک حسن الدین یونیورسٹی کے تعاون سے بانٹن شہر میں منعقد کی گئی۔
News ID: 437734    Publish Date : 2018/11/24

اقوام متحدہ:
میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فا‏ئنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔
News ID: 437499    Publish Date : 2018/10/25

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
News ID: 437490    Publish Date : 2018/10/24

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے نیروبی کی پارک روڈ مسجد میں اربعین سیمینار منعقد کیا جائے گا جسمیں مسلمان اورعیسائی دانشور وں کی شرکت متوقع ہے ۔
News ID: 437423    Publish Date : 2018/10/17

نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 437386    Publish Date : 2018/10/13

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی نے روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے مرتکب میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
News ID: 437360    Publish Date : 2018/10/10

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمان وں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔
News ID: 437343    Publish Date : 2018/10/08

روہنگیا مسلمان وں کے خلاف تشدد کی خبریں دینے والے رایٹرز کے دو صحافیوں کو میانمار کی ایک عدالت نے سات سال قید کی سزا دے دی ہے ۔
News ID: 437047    Publish Date : 2018/09/03

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ ڈیڑھ ارب مسلمان وں کے دلوں کی دھڑکن روکنے کا گھٹیا منصوبہ خاک میں مل جائے گا ۔
News ID: 437016    Publish Date : 2018/08/30