Tags - مسلمان
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
News ID: 435904 Publish Date : 2018/05/13
غزہ میں فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ۷۳۰ سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
News ID: 435896 Publish Date : 2018/05/12
امام جمعہ مظفرپور ھندوستان :
حجت الاسلام سید محمد کاظم موسوی نے کہا : اگر امام خمینی رہ سامراجی و استبدادی طاقت کے خلاف محکم و شجاعانہ اقدام نہ کرتے تو آج دنیا میں مسلمان خود کو مسلمان کہنے میں گھبراتا ۔
News ID: 435892 Publish Date : 2018/06/02
شیخ حسینہ واجد:
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روہنگیائی مسلمان وں کو بھی عزت و آبرو کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے۔
News ID: 435848 Publish Date : 2018/05/08
اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کا ۴۵ واں اجلاس کل ۵ مئی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔
News ID: 435800 Publish Date : 2018/05/04
شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے تاریخ اسلام کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ قدس اسلامی ـ عربی سرزمین ہے اور ہمیشہ اسلامی سرزمین باقی رہے گی ۔
News ID: 435643 Publish Date : 2018/04/21
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۱۳ مئی بروز اتوارامریکہ اور اس کے حواریوں کے ظلم کے خلاف ملک گیر یوم مردہ امریکہ منائے گی ۔
News ID: 435616 Publish Date : 2018/04/19
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ مسلمان وں کو بھی پیغمبر اکرم (ص) کی طرح دین مبین اسلام کے مبلغ و پیغام رساں ہونا چاہیئے کہا : قیامت کے روز شفاعت ان لوگوں کی ہوگی کہ جو لوگ اپنے رویہ ، کردار اور اخلاق میں پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیری کرتے ہے ۔
News ID: 435562 Publish Date : 2018/04/15
آیت الله طباطبائی نژاد:
اصفهان کے امام جمعہ نے کہا: عید بعثت ، مسلمان وں کی بزرگترین عیدوں میں سے ایک عید ہے ۔
News ID: 435551 Publish Date : 2018/04/13
لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ:
پاکستان کے سینیئر دفاعی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہے، یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ امریکہ روس، برطانیہ، فرانس اکٹھے ہو کر ایک کمزور ملک پر کیوں حملہ آور ہیں، لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمان وں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔
News ID: 435549 Publish Date : 2018/04/13
حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی مسلمان وں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
News ID: 435484 Publish Date : 2018/04/05
عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے وہ انسان جسکا دل صرف اپنوں ہی کے لئیے نہیں ہر ایک انسان کے لئیے تڑپتا تھا ۔
News ID: 435455 Publish Date : 2018/03/31
صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کے اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
News ID: 435384 Publish Date : 2018/03/21
ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو لڑکی اسلام قبول کرکے مسلمان شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے۔
News ID: 435293 Publish Date : 2018/03/09
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مسلمان وں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 435292 Publish Date : 2018/03/09
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دشمن کی تجویز اسلام اور مسلمان وں کے لئے ضرر رساں ہو تو اسے قبول کرنے سے پرھیز کریں کہا: مسلمان ، اسلام کی عزت و قدرت کی حفاظت کریں ۔
News ID: 435278 Publish Date : 2018/03/07
جرمنی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان وں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوگیا ہے۔
News ID: 435229 Publish Date : 2018/03/03
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے پاکستان فلاح پارٹی کے جنرل سیکریٹری کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سامراجی قوتیں مسلم دنیا میں انتشار اور فساد پھیلا رہی ہیں۔ استعماری طاقتوں کی مزاحمت کیلئے وحدت امت ناگزیر ہے۔ تکفیریت اور خارجیت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے۔
News ID: 435182 Publish Date : 2018/02/27
آیت الله اشرفی شاهرودی:
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: انسان کی زندگی پر ہر گناہ کا خاص اثر ہے ، لوگوں کی عیب جوئی اور ان کے گناہوں اور لغزشوں کا افشاء ، اپنے ان گناہوں کے آشکار ہونے کا سبب ہے جسے تنہائی اور پوشیدہ طور پر انجام دیا گیا ہے ۔
News ID: 435172 Publish Date : 2018/02/26
ہندوستان نے ریاست آسام میں موجود ۳۴ فیصد مسلمان وں کو بنگالی قرار دے کر انہیں ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
News ID: 435170 Publish Date : 2018/02/26