شیرازی

ٹیگس - شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغربی دنیا نے ایران فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے ، علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435435    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

حجت الاسلام محمد موسٰی حسینی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان دفتر قم کے زیر اھتمام قم ایران میں "لندنی تشیع استعمار کا نیا فتنہ" کے عنوان سے ایک تحلیلی اور تجزیاتی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435358    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

خبر کا کوڈ: 435342    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

قم ایران میں؛
مجمع علماء و طلاب ھند حوزہ علمیہ قم اور انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین مدرسہ امام خمینی(رہ) کے زیر اھتمام قم ایران میں کانفرنس "عصر حاضر میں لندنی تشیع کا فتنہ اور ہمار ذامہ داریاں" کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435341    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

بعیدی نژاد:
لندن میں مقیم اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر نے گذشتہ شب فرقہ شیرازی کی جانب سے لندن میں ایران کی سفارت پر ہونے حملہ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فرقه شیرازی نے اپنے چہرے سے نقاب پلٹ دی ۔
خبر کا کوڈ: 435309    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

نقوی حسینی:
ایرانی پارلیمنٹ میں عالمی سیاست اور قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے لندن میں اسلامی جمھوریہ ایران کی سفارت پر ہونے والے حملہ پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: انگلینڈ حکومت سفارت ایران پر ہونے والے حملہ کے سلسلے میں جوابدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435300    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

کچھ دیر پہلے؛
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لندن میں ایرانی سفارت پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 435299    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

لندن میں صادق شیرازی کے گمراہ فرقہ اور برطانوی شیعیت کے طرفداروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ پرحملہ کرکے ایران کے مقدس پرچم کی توہین اور ایرانی حکام کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435298    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

دانشگاه تهران کے فیکلٹی نے بیان کیا:
سرزمین ایران کے عالم دین حجت الاسلام والمسلمین برنجکار نے کہا: کہتے ہیں کہ تمام مراجع کرام نے انقلاب امام خمینی رہ کی مخالفت کی ، تو پھر اس دور میں ایران و عراق کے آیات عظام گلپائگانی، مرعشی نجفی، اراکی، سیستانی اور بقیہ مراجع نے جو انقلاب کی حمایت کی کیا وہ مرجع تقلید وقت نہ تھے ؟
خبر کا کوڈ: 435207    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے عفریت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ملک کی تمام محب وطن سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مشترکہ کوشش کرنا ہوں گی اور اس سلسلے میں کسی تعلق، دباؤ یا مصلحت کو رکاوٹ نہ بننے دینے کا عزم انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424261    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے عفریت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ملک کی تمام محب وطن سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مشترکہ کوشش کرنا ہوں گی اور اس سلسلے میں کسی تعلق، دباؤ یا مصلحت کو رکاوٹ نہ بننے دینے کا عزم انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424261    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

آیت ‌الله سید نور‌الدین طاهری شیرازی کے دفتر کے ذمہ دار علی رضا طاهری نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے بتایا: آج آیت الله سید نور‌الدین طاهری شیرازی کی تشییع و تدفین حرم مطھر حضرت امام رضا علیہ السلام مشھد میں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422274    تاریخ اشاعت : 2016/05/16