04 February 2014 - 22:07
News ID: 6400
فونت
شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے مغرب ممالک کے سیاسی وفد سے ملاقات میں عوام کے مطالبات کی طرف توجہ دینے کی تاکید کی ہے ۔
شيخ احمد الطيب


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیخ الازهر مصر شیخ احمد الطیب نے مصر، قاہرہ میں سیاست مدار و انسانی حقوق کے سرگرم افراد سے ملاقات و گفت و گو میں تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : مغرب ممالک عوام کے مطالبات کا احترام کرے ۔

انہوں نے اس ملاقات میں تاکید کی ہے کہ عوام کے مطالبات کا خیال رکھنا ضروری ہے اور حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے مطابق عمل کیا جائے ۔

شیخ احمد الطیب نے الازہر یونیورسیٹی کی فعالیت کو بیان کرتے ہوئے وضاحت کی : الازہر یونیورسیٹی مسلسل قومی کردار ادا کر رہی ہے اور سیاست سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ، اس سینٹر کا موقف سند و گواہی پر منحصر ہے جو شہریوں کی طرف سے قابل توجہ و قابل قبول ہے ۔

شیخ الازهر نے وضاحت کی : الازہر یونیورسیٹی کی آرزو یہ ہے کہ مصر میں استحکام و انصاف و آزادی و ثبات قائم رہے اور امید کرتا ہوں کہ یہ ملک اپنی ثقافتی و اقتصادی و سیاسی قدرت کو واپس حاصل کر لے گا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬