ٹیگس - اسرائیل
حجت الاسلام سید رمیز الحسن موسوی:
سربراہ نورالھدیٰ مرکز تحقیقات اسلام آباد نے بیان کیا : موجودہ صوت حال میں مسلمانوں کی ذمہ داری وہی ہے جو قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی سیرت نے ہمارے لئے معین کیا ہے یعنی اتحاد اور وحدت۔
خبر کا کوڈ: 443684 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443675 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیل ی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443669 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیل ی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443658 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
کیا ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ویسے ہی حالات پیدا ہوجائیں اور ایک مسلک کی عددی اکثریت کو دوسرے مسلک کے خلاف استعمال کرکے فضا کو تیرہ و تار کردیں۔ کیا مردانِ رشید جاگ رہے ہیں؟ کیا اہل تدبر اس صورتحال پر غور کرینگے؟ کیا مردان کار میدان میں آئیں گے؟
خبر کا کوڈ: 443638 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443634 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اپنے آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر جنگ مسلط کرے اور یمن کے حتی چھوٹے بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کرے لیکن کوئی بھی اس قسم کی جارحیت کی مذمت کے لئے حتی دو جملے بھی کہنے کا حق نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 443539 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں قانونی، قومی اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443533 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443523 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کراچی میں احتجاج سے خطاب میں کہا کہ فلسطین و اسرائیل کی جنگ کسی زمینی تنازعے کے نام نہیں بلکہ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے، دو متصادم قوتیں اپنے ہم خیال حکمرانوں کو اپنے اپنے بلاک میں شامل کر رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443522 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443520 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443501 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب علی جعفری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں ایف سی میں موجود چند کالی بھیڑوں کیوجہ سے ملک کے ایک اہم ادارے کا تقدس پائمال ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443500 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے یوم احتجاج کے اعلان کیساتھ، ساتھ پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اسرائیل کو کسی صورت قبول نہ کرنے کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443499 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
عمران خان:
نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے متعلق ہماری پالیسی وہی ہے جو قائد اعظم نے بتا دیا تھا، اس لیے ہم بالکل اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 443490 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات منظرعام پر لانے میں جلدبازی عرب ممالک کے درمیان اختلافات جنم لینے کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 443489 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
اسرائیل امارات کی دوستی شروع ہوتے ہی سب سے پہلے رسمی طور سے (موساد) کا چیف یوسی کوہن اپنے خصوصی دورے پر اس وقت ابوظہبی میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 443482 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
محمد باقر قالیباف :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 443480 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ اسرائیل امارات امن معاہدے کی روح سے اسرائیل کی غاصب ریاست کے ناپاک وجود کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ جن عناصر نے صیہونیت کے استحکام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاریخ انہیں ہمیشہ "عالم اسلام کے خائن حکمران" کے عنوان سے یاد رکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 443478 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
صابر ابومریم:
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنما نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے جس کا وجود خطے سمیت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، اسرائیل امارات معاہدہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاء کے امن کو سبوتاژ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 443477 تاریخ اشاعت : 2020/08/17