بشار الاسد

ٹیگس - بشار الاسد
بشار الاسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے ایران اور عراق سے تعلقات مضبوط ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440011    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ماضی کی طرح شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے کہا کہ ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439859    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439858    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

بشار الاسد :
شام کے صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ایران شام تعلقات میں غیرملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439533    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر نے دونوں ممالک مغربی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے عوام کے مفادات اور خطے میں امن و سلامتی کے لئے باہمی تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437060    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

بشار الاسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436240    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435128    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بشار الاسد :
شامی صدر نے کہا : ایران كے دشوار حالات اور مشكل گھڑی میں شامی حكومت اور عوام كی بھرپور حمایت كی اور ہم اس كو ہرگز نہیں بھول سكتے۔
خبر کا کوڈ: 430240    تاریخ اشاعت : 2017/10/05

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : مغربی ممالک کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں تاہم ملک میں دہشتگردی کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رہے گی جب تک دہشت گردی ختم نہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429585    تاریخ اشاعت : 2017/08/21

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : مغربی ممالک کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں تاہم ملک میں دہشتگردی کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رہے گی جب تک دہشت گردی ختم نہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429585    تاریخ اشاعت : 2017/08/21

بشار الاسد :
شام کے صدر نے کہا : عوامی مفاد کی حفاظت کیلئے دہشتگردوں اور بیرونی دباؤ کے سامنے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428024    تاریخ اشاعت : 2017/05/12

بشار الاسد:
شام کے صدر جمہور نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424296    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

بشار الاسد:
شام کے صدر جمہور نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424296    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

اس وقت شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ عروج پر ہے اور روسی جنگی طیارے صدر بشار الاسد کی حمایت میں فضائی حملوں کے لئے ایرانی بیس کا استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422720    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

امریکی تجزیہ نگار :
مارک بروزینسکی نے کہا : عراق اور شام میں داعش دہشتگردوں کی شکست اور ایران،روس کے درمیان بڑہتے ہوئے انسداد دہشتگردی تعاون سے شام کی پوزیشن مستحکم اور امریکی مؤقف کمزور ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422691    تاریخ اشاعت : 2016/08/18

شام کے الیکشن میں کامیابی پر؛
رسا نیوز ایجنسی – شام کے الیکشن میں بشارالاسد کامیابی اور ان کے صدر جمھوریہ منتخب پر شامی عوام نے جشن منایا ۔
خبر کا کوڈ: 6851    تاریخ اشاعت : 2014/06/05

شام کے الیکشن میں کامیابی پر؛
رسا نیوز ایجنسی – شام کے الیکشن میں بشارالاسد کامیابی اور ان کے صدر جمھوریہ منتخب پر شامی عوام نے جشن منایا ۔
خبر کا کوڈ: 6850    تاریخ اشاعت : 2014/06/05