ٹیگس - تعزیت 						
 					مولانا سید صفی حیدر زیدی:
                
                عالم اسلام کے مسائل میں رہبر انقلاب کے مشیر آیۃ اللہ محمد علی تسخیری رحمۃ اللہ کی وفات پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 443496                           تاریخ اشاعت                        : 2020/08/19
                                    طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو  تعزیت  پیش کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 443332                           تاریخ اشاعت                        : 2020/07/31
                                    سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
                
                سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو  تعزیت  پیش کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 443180                           تاریخ اشاعت                        : 2020/07/14
                                    سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
                
                سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو  تعزیت  پیش کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 443179                           تاریخ اشاعت                        : 2020/07/14
                                    قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
                
                حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام  تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 443060                           تاریخ اشاعت                        : 2020/07/02
                                    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 443025                           تاریخ اشاعت                        : 2020/06/28
                                    سندھ پاکستان کے گورنر:
                
                سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار  تعزیت  کیا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 443018                           تاریخ اشاعت                        : 2020/06/27
                                    حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
                
                تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر  تعزیت  پیش کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 442991                           تاریخ اشاعت                        : 2020/06/22
                                    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر  تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 442203                           تاریخ اشاعت                        : 2020/02/29
                                    حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے  تعزیت ی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر  تعزیت  اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 441863                           تاریخ اشاعت                        : 2020/01/03
                                    پیغام کے ذریعہ ؛
                
                رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کے انتقال پر  تعزیت  پیش کی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 440764                           تاریخ اشاعت                        : 2019/07/09
                                    امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں  تعزیت  پیش کی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 440546                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/07
                                    فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ  کو ان کی بہن کے انتقال پر  تعزیت  پیش کی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 440545                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/07
                                    پاکستان:
                
                علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے  تعزیت ی پیغام ارسال کیا ۔
                                    خبر کا کوڈ: 439466                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/29
                                    ھندوستان کے علمائے کرام نے ایران عدلیہ کے سابق سربراہ حضرت آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال پر  تعزیت  پیش کی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 438980                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/26
                                    آیت الله صافی گلپایگانی :
                
                حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اسلام کے دشمنوں کے مقابلہ میں تمام مسلمانوں کو یکجہتی کی دعوت دی ہے اور کہا : اس وقت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے قسم کھائے دشمنوں سے مقابلہ میں اتحاد و یکجہتی قائم کریں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 435906                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/13
                                    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر  تعزیت  اور تسلیت پیش کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 435336                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/14
                                    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 435085                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/19
                                    حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 425823                           تاریخ اشاعت                        : 2017/01/21
                                    خبر کا کوڈ: 424942                           تاریخ اشاعت                        : 2016/12/08